09:09 pm
پاکستان کے اہم شہر سے یہ درندہ گرفتار کر لیا گیا ،اس کی حرکتیں جان کر پاکستانی غصے سے آگ بگولا ہوجائیں گے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے اسلام آباد ایف 8 کچہری میں کاروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا کے ذریعے لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والے گروہ کے ملزمان کا ایک ساتھی گرفتار کر لیا۔ ملزم نے معصوم دماغی معزور (سپیشل) لڑکی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر کے لڑکی اور فیملی کو بلیک میل کررہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو لڑکی کے والد کی طرف سے درخواست موصول ہوئی جس کی انکوائری کے بعد ایف آئی اے نے کارروائی کرکے
گروہ کے عمران نامی ساتھی کو گرفتار کر لیا ملزم عمران کے خلاف پہلے بھی اس قسم کی ایف آئی درج ہوچکی ہے ایف آئی اے لڑکی کے والد کی درخواست پر فوری کامیاب کاروائی کرکے گرفتاری عمل میں لائی لڑکی کے والد کا کہنا تھا انصاف کےلئے ایف آئی اے کے چکر لگاتا رہا لیکن ملزمان کے ساتھی کو گزشتہ روز ایف آئی اے نے اسلام آباد ایف 8 کچہری میں کامیاب کاروائی کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ملزم کو گرفتار کر کے عدالت میں آج پیش کیا گیا جس پر عدالت نے ملزم سے مزید تفتیش کے لئے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا اس موقع پر عدالت میں معصوم لڑکی اور فیلی موجود تھی لڑکی کی والدہ نے کہا پاکستان میں ایف آئی اے جیسے بڑے ادارے میں بھی انصاف کےلئے زلیل خوار ہونا پڑتا ہے جس کے بعد بامشکل انصاف ملتا ہے لڑکی کی والدہ نے ڈی جی ایف آئی اے اور وزیر اعظم عمران خان, وزیر داخلہ, سے جلد دیگر ملزمان کو گرفتار کرنے میں کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ جلد انصاف کے تقاضے پورے ہوں اور ہمیں انصاف ملے ایف آئی اے کے اسٹنٹ ڈاریکٹر عدنان کا کہنا تھا کہ لڑکی اور فیملی کی طرف سے نامزد دیگر ملزمان کو گرفتار کرکے جلد عدالت میں پیش کیا جائیگا اور متاثرہ فیملی کو جلد گرفتار کرکے فیملی کو جلد انصاف فراہم کیا جائیگا۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کے ‏‏3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان

امتحانی شیڈولز کا معاملہ ۔ پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز میٹرک اور انٹر کے امتحانی شیڈول جاری کرنے میں ناکام۔۔ طلبہ کا مستقبل داؤ پر

دل کے ارمان آنسو میں بہہ گئے ۔۔ سینیٹ انتخابات کے لیے ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کی پیشکش مسترد کردی۔

صدر جامعہ اسلامی یونیورسٹی نے متنازعہ شخصیت اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسر اسماعیل بروہی کو گریڈ 16 سے 17 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن کر دیا

 لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے۔ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر

 عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری

اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم

 سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر

‏سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ آپ الیکشن کی پرچی پر بار کوڈ لگوائیں یا خود بکسے میں بیٹھ جائیں۔ مریم نوا ز

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔۔15 ممالک کے شہریوں کی آمد این سی او سی کی اجازت سے مشروط، نوٹیفیکیشن جاری

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

 قطر ایئرویز کا بڑا اعلان۔۔۔۔،سیالکوٹ کے لیے ہفتہ وار 3 پروازیں چلائی جائیں گی۔