09:23 pm
پی ٹی آئی رہنما آصف چکلی کے قتل میں ایم کیو ایم لندن کے بھتہ خور گروپ کے ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی(آن لائن) کراچی میں گزشتہ دنوں عزیز آباد میں قتل ہونے پی ٹی آئی رہنما آصف چکلی کے قتل میں ایم کیو ایم لندن کے بھتہ خور گروپ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔اکتوبر میں عزیز آباد کے علاقے میں قتل ہونے والے پی ٹی آئی کے رہنما آصف چکلی کے قتل میں ایم کیو ایم لندن کے غلام پٹنی گروپ کے ملوث ہونے کے ثبوت ملے ہیں۔آصف چکلی کے قتل سے ایک روز قبل غلام پٹنی گروپ کی جانب سے بھتہ کی دھمکیاں ملی تھیں۔غلام پٹنی اس سے قبل سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار ہوا تھا
اور رہائی کے بعد بیرون ملک فرار ہوگیا تھاجہاں سے وہ جرائم کی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔آصف چکلی پر حملے میں ملوث غلام پٹنی گروپ کے ٹارگٹ کلرز کی گرفتاری جلد متوقع ہے۔ پٹنی گروپ بھتہ نہ دینے پر اشتیاق گنجا سمیت دیگر بکیز کے قتل میں بھی ملوث رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا سری لنکا کو کروڑوں ڈالر دینے کااعلان

بھارت کی جانب سے 2003سے2021تک 13ہزار627بارایل اوسی کی خلاف ورزی ہوئی جس میں310 شہری شہیدہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے 11امیدواروںکی کامیابی میں پرویزالٰہی کا ہاتھ نکل آیا

ایف اےٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو جون تک گرےلسٹ میں برقراررکھنےکافیصلہ

سیالکوٹ: پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑکےدوران نوجوان انتقال کرگیا،ریسکیوذرائع

کورونا کیسز میں کمی ۔۔ ایس او پیز تبدیل۔۔ 15 مارچ سے شادی ہالز میں انڈور فنکشنز کرنے کی اجازت، نوٹیفیکشن جاری

سینیٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔ ارکان کی پریشانیوں میں اضافہ ۔۔۔  پولنگ ڈے پر ارکان کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

 چائےکی پیشکش عمومی طور پر کی تھی آفر اب بھی برقرار ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار

 دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں کھانے کے معیار کی نگرانی کا کوئی اتھارٹی موجود نہیں ہے: رحمان ملک

 میر امشن ہے کہ میں پاکستان ریلوے کو منافع بخش ادارہ بناؤں۔اعظم خان سواتی

شریف خاندان کا جاتی امرا کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا

بٹگرام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ظاہر شاہ نامی شخص جاں بحق

پاکستان میں کتنی رشوت دی جاتی ہے ؟؟ گیلپ پاکستان کی نئی رپورٹ سامنے آگئی

ملکی تاریخ میں پہلی بار اسٹیٹ بینک کی بڑی رقم چوری،پولیس نے ریلوے ملازم سمیت ملزمان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا