10:19 pm
آل شریف وزیر اعظم کی ہمدردی کا جواب تضحیک دے رہی ہے، فیاض الحسن چوہان

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر برائے کالونیز فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان نے انسانی ہمدردی اور اخلاقیات کے جذبے کے تحت کابینہ کے مشورے سےنواز شریف کو علاج کے لیے باہر جانے کی اجازت دی اور آل شریف اس اخلاقی اقدام کے جواب میں وزیراعظم پاکستان کو تضحیک کا نشانہ بنا رہی ہے۔ آل شریف پوچھ رہی ہے کہ ہم سے سات ارب کا بانڈ کیوں مانگا جا رہا ہے۔ انہیں پتا ہونا چاہیئے کہ سات ارب کے ضمانتی بانڈ کا مطالبہ آل شریف کی کرتوتوں اور جھوٹ کے
گزشتہ ٹریک کارڈ کی وجہ سے ہے۔ نواز شریف کے دونوں بیٹے حسن اور حسین نواز، سمدھی اسحاق ڈار اور شہباز شریف کے داماد علی عمران پہلے ہی مفرور ہیں اور عدالتوں کے بارہا احکام کے باوجود پاکستان آنے سے انکاری ہیں۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر نے شہباز شریف کی جانب سے کی جانے والی پریس کانفرنس کے جواب میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ مولا علی کا قول ہے جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو۔ صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ نواز شریف کی صحت کے حوالے سے عدالت نے حکومت کو پابند کیا ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان کے اس احسان پر ایسی باتیں آل شریف کو زیب نہیں دیتیں۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ آپ حکومت کی اس شرط کو پورا کرنے کے پابند ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر نواز لیگ بانڈ کے معاملے پر عدالت سے رجوع کرتی ہے تو ہمارے لیے عدالت کا ہر حکم سر آنکھوں پر ہے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے