10:56 pm
وقت ضائع کیے بنا بیرون ملک روانہ ہوجائیں، ڈاکٹروں نے ہائی ڈوز دینے کے بعد نواز شریف کو وارننگ دیدی

وقت ضائع کیے بنا بیرون ملک روانہ ہوجائیں، ڈاکٹروں نے ہائی ڈوز دینے کے بعد نواز شریف کو وارننگ دیدی

10:56 pm

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ ڈاکٹروں نے نوازشریف کو وقت ضائع کئے بغیر بیرون ملک لےجانے کی وارننگ دی ہے.مریم اورنگزیب نے نوازشریف کی صحت سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کی صحت کے جائزے کے لیے شریف میڈیکل بورڈ کا اجلاس ہوا ہے، محمد نوازشریف کو دن میں چار مرتبہ انسولین لگائی جارہی ہے،
اسٹیرائڈز، انسولین اور دیگرادویات کی ہائی ڈوز سے نوازشریف کے جسم پر سوجن ہوگئی ہے، ان کے جسم پر منفی اثرات پر ڈاکٹرز کو فکر مندی، پریشانی اور گہری تشویش ہے، اسٹیرائیڈزکی ہائی ڈوز سے نوازشریف کو بلڈشوگر بھی بہت زیادہ ہے، ڈاکٹرز کے مطابق جلد کچھ نہ کیا گیا تو معاملہ ہاتھ سے نکل جائے گا.مریم اورنگزیب نے کہا کہ نوازشریف کے معالجین کا کہنا ہے کہ جتناوقت ضائع ہو رہا ہے، اتنا ہی صحت کی بحالی کےامکانات کم ہو رہے ہیں معالجین کو تشویش ہے کہ نواز شریف کو دی گئی اسٹیرائیڈز کی ہائی ڈوز کے منفی اثرات خطرہ بن سکتے ہیں، اسٹیرائیڈز اور ادویات کے باوجود پلیٹ لیٹس تیزی سے گر رہے ہیں جس پر معالجین کی تشویش بڑھ رہی ہے. مریم اورنگ زیب نے کہا کہ اسیٹرائیڈز کی ہائی ڈوزپلیٹ لیٹس کی مقدار سفرکےقابل بنانے کے لیے مجبوراً دی جارہی ہے، پلیٹ لیٹس گرنے اور مطلوبہ علاج میں تاخیر نوازشریف کے لئے خطرناک ترین ثابت ہوگا.انہوں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزراءسمیت کرائے کے تمام ترجمان آج تک نواز شریف کی صحت پر سیاست کر رہے ہیں، ایک ایک لمحہ قیمتی ہے، یہ جاننےہوئے بھی حکومت دانستہ رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے مریم اورنگ زیب نے مزید کہا کہ حکومت کو انسانی بنیادوں پر ہمدردی ہوتی تو 15 قیمتی دن ضائع نہ کرتی، انسانی بنیادوں پر بے حس حکومت نے ضمانت دینا ہوتی تو 29 اکتوبر کو ضمانت دے دی جاتی، حکومت کے تاخیری حربے محمد نوازشریف کی زندگی سے کھیلنے کے مترادف ہیں.

تازہ ترین خبریں

ہاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں بلدیاتی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری

ہاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں بلدیاتی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری

موبائل صارفین کیلئے بُری خبر،کال اور ڈیٹا پیکجز کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

موبائل صارفین کیلئے بُری خبر،کال اور ڈیٹا پیکجز کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

ہینڈ سم عمران خان، آصف زرداری سے ملک ریاض کے ذریعے معافیاں مانگ رہے ہیں، لیک آڈیو پر ن لیگی رہنما کا ردِ عمل بھی آگیا

ہینڈ سم عمران خان، آصف زرداری سے ملک ریاض کے ذریعے معافیاں مانگ رہے ہیں، لیک آڈیو پر ن لیگی رہنما کا ردِ عمل بھی آگیا

آصف علی زرداری سے مصالحت کروادیں، لیک آڈیو کال کی حقیقت کیا نکلی؟ تہلکہ خیز خبر

آصف علی زرداری سے مصالحت کروادیں، لیک آڈیو کال کی حقیقت کیا نکلی؟ تہلکہ خیز خبر

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی