11:06 am
عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق کور کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، نوازشریف کو بیرون ملک اجازت کے معاملہ پر بھی بات چیت ہو گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس کے دوران مہنگائی کنٹرول سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ذرائع کے مابق حکومتی معاشی اہداف اور ترقیاتی منصوبوں پر مشاورت ہوگی، پی ٹی آئی منشور کے عمل درآمد سے متعلق حکمت عملی پر مشاورت ہو گی۔ذرائع کے مطابق جے یو آئی (ف) کے ملک بھر میں پلان بی کے حوالے سے اجلاس کے دوران لائحہ عمل پر بات چیت کی جائے گی۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان بھی شریک ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی