11:59 am
نوازشریف کی بیرون ملک روانگی کیلئے سیکیورٹی بانڈ جمع نہ کروانے کی حیران کن وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نوازشریف کی بیرون ملک روانگی کیلئے سیکیورٹی بانڈ جمع نہ کروانے کی حیران کن وجہ سامنے آگئی ۔۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے خاتون صحافی مہر بخاری نے کہا کہ اس وقت مجھے لگتا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت قدرے بہتر ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اگر سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت اتنی ہی خراب یا تشویشناک ہوتی تو شریف خاندان تمام زنجیریں توڑ دیتا اور واضح کہہ دیتا کہ جو چاہئیے لے لو ، جو کرنا ہے کر لو، ہم نواز شریف کا سیاسی بیانیہ بھی بعد میں دیکھ لیں گے لیکن ابھی انہیں بیرون ملک جانے دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کا سب سے بڑا تحفظ یہی تھا کہ آج اگر طبی بنیادوں پر نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی گئی تو کل کو آصف علی زرداری کو بھی دینا پڑے گی ، اُس کے بعد خورشید شاہ کو بھی بیرون ملک علاج کی اجازت دینا پڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس ساری صورتحال کے بعد مسلم لیگ ن کا بیانیہ بے نقاب ہوا ہے۔ خیال رہے کہ حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک جانے کے لیے چار ہفتے کی مشروط ضمانت دی تھی اور کہا تھا کہ بیرون ملک جانے کے لیے سکیورٹی بانڈز جمع کروا دیں۔ تاہم مسلم لیگ ن اور شریف خاندان کا مؤقف ہے کہ عدالت میں پہلے سے ہی مچلکے جمع کروا چکے ہیں، ایسے میں اب شورٹی بانڈز جمع کروانے کا کوئی جواز نہیں بنتا ۔ شریف خاندان اور حکومت کے مابین اسی ڈیڈ لاک کی وجہ سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کا معاملہ تاخیر کا شکار ہو رہا ہے جس پر مزید سوالات اُٹھ رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست شہباز شریف کی جانب سے دائر کی گئی تھی جس پر آج دوبارہ سماعت ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ڈیزل 289 سے 400 ،پیٹرول کی قیمت کو 338 سے بڑھا کر 420 روپے کردیاگیا

عدلیہ اورنیوٹرلز کاامتحان ہے کہ آپ نے چوروں کے ساتھ کھڑاہوناہے یا۔۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا