12:30 pm
مولانا اپنے موبائل پر مجھے کیا دکھا رہے تھے، انہوں نے مارشل لا کے حوالے سے کیا بات کی

مولانا اپنے موبائل پر مجھے کیا دکھا رہے تھے، انہوں نے مارشل لا کے حوالے سے کیا بات کی

12:30 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا اپنے موبائل پر مجھے کیا دکھا رہے تھے، انہوںنے مارشل لا کے حوالے سے کیا بات کی ، مہر بخاری کا سنسنی خیز انکشاف ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے اپنے موبائل پر کیا دکھایا تھا، مہر بخاری نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر کی حقیقیت بتا دی، خاتون صحافی کا کہنا ہے کہ مولانا نے اپنے موبائل میں جو دکھایا تھا وہ بتا نہیں سکتی، انہوں نے کہا تھا کہ مارشل لاء میں جیل کی زندگی گزار سکتے ہیں
لیکن عمران خان کی حکومت میں آزاد شہری کی زندگی بھی انہیں قبول نہیں۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل اپنے دھرنے میں خاتون اینکر مہر بخاری سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف کافی سخت زبان استعمال کی اور ایک مرتبہ پھر سے وزیراعظم عمران خان کے استعفے اور ملک میں نئے انتخابات کروانے کا مطالبہ کیا تھا۔ مہر بخاری کو مولانا فضل الرحمان کے اس انٹرویو کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئی تھی۔ اس تصویر میں مولانا فضل الرحمان خاتون صحافی مہر بخاری کو اپنے موبائل فون پر کچھ دکھا رہے تھے۔ اس تصویر میں دونوں کے چہرے کے تاثرات کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ آخر مولانا فضل الرحمان مہر بخاری کو اپنے موبائل فون پر کیا دکھا رہے تھے ؟ تصویر میں دیکھا گیا کہ مولانا فضل الرحمان قدرے اطمینان سے مہر بخاری کو اپنے موبائل فون پر جب کھچ دکھا رہے تھے تو ایسے میں مہر بخاری کے چہرے کے تاثرات ایسے ہیں جیسے وہ حیران ہو رہی ہوں یا پھر انہیں اپنی آنکھوں پر یقین نہ آ رہا ہو۔ اب اس بات کو کئی روز گزرنے کے بعد خاتون صحافی مہر بخاری نے تمام معاملے کے حوالے سے خود وضاحت کی ہے۔ مہر بخاری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا نے انہیں اپنے موبائل پر جو کچھ دکھایا تھا، وہ اس حوالے سے کچھ بھی نہیں بتا سکتیں۔ تاہم وہ یہ ضرور بتا سکتی ہیں کہ مولانا کے روابط اوپر تک قائم ہیں۔ مولانا نے واضح کر دیا ہے کہ اگر ملک میں مارشل لاء لگ جائے اور انہیں جیل میں ڈال دیا جائے تو انہیں وہ قبول ہو گا۔ لیکن انہیں عمران خان کی حکومت کسی صورت قبول نہیں ہے۔ انہیں عمران خان کی حکومت میں آزاد شہری کی زندگی بھی قبول نہیں وہ ہر صورت عمران خان سے جان چھڑوانا چاہتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ڈیزل 289 سے 400 ،پیٹرول کی قیمت کو 338 سے بڑھا کر 420 روپے کردیاگیا

تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ڈیزل 289 سے 400 ،پیٹرول کی قیمت کو 338 سے بڑھا کر 420 روپے کردیاگیا

عدلیہ اورنیوٹرلز کاامتحان ہے کہ آپ نے چوروں کے ساتھ کھڑاہوناہے یا۔۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

عدلیہ اورنیوٹرلز کاامتحان ہے کہ آپ نے چوروں کے ساتھ کھڑاہوناہے یا۔۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا