01:34 pm
آج ہما ری معیشت مستحکم ہو گئی ہے ، سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ رہا ہے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج ہماری معیشت مستحکم ہوگئی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ رہا ہے، اب ہم نے آگے بڑھناہے، معیشت کو چلانا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا چین کا 3 بار دورہ کیا، دنیا میں کسی نے چین جیسی ترقی نہیں کی،
چین کی کامیابی لانگ ٹرم پلاننگ ہے، ہماری بدنصیبی قلیل مدتی منصوبہ بندی ہے، ہم مہنگی بجلی کے مسئلے میں پڑے ہوئے ہیں، مہنگی بجلی کی وجہ قلیل مدتی منصوبہ ہے، چین نے 70 کروڑ لوگوں کو غربت سے نکالا جو معجزہ ہے۔عمران خان کا کہنا تھا پاکستان گلوبل وارمنگ سے متاثر ہونیوالا 8 واں ملک ہے، درآمد شدہ پلانٹ لگا کر مہنگی بجلی پیدا کی گئی، جنوبی ایشیا میں سب سے مہنگی بجلی یہاں بن رہی ہے، حکومت کا پہلا سال بہت مشکل تھا، اپنی معاشی ٹیم کا بہت شکر گزار ہوں۔

تازہ ترین خبریں

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات