01:37 pm
اپوزیشن نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) اپوزیشن نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔لیگی رہنما خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ڈپٹی سپیکر کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے، ہم نے قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی تھی، خوش اسلوبی سے تمام قوانین اب واپس لئے جا رہے ہیں، آرڈیننسز کے معاملے پر حکومت کا فیصلہ خوش آئند ہے،
کمیٹی اب ان امور کو دیکھے گی، حتجاج کا جو اظہار کیا تھا اب وہ تحریک واپس لیتے ہیں۔وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا اللہ کرے یہ اسمبلی بہتر طریقے سے چلے، اسمبلی کے ماحول کو بہتر بنانا ہے، فیصلہ ہوا ہے اسمبلی ماحول کو بہتر رکھیں گے، اسمبلی کے تمام فیصلے متفقہ ہوں گے، اپوزیشن اور حکومتی ارکان کو ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہیئے۔وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان کا کہنا تھا کوشش ہے منی لانڈرنگ کی رقم ریکور کی جائے، سیاستدانوں ہی نہیں، عام لوگوں نے بھی منی لانڈرنگ کی۔

تازہ ترین خبریں

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ

تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ڈیزل 289 سے 400 ،پیٹرول کی قیمت کو 338 سے بڑھا کر 420 روپے کردیاگیا

عدلیہ اورنیوٹرلز کاامتحان ہے کہ آپ نے چوروں کے ساتھ کھڑاہوناہے یا۔۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا