02:47 pm
بھارتی فضائی حدود سے کراچی میں داخل ہونے والا طیارہ آسمانی بجلی کی زد میں آ گیا

بھارتی فضائی حدود سے کراچی میں داخل ہونے والا طیارہ آسمانی بجلی کی زد میں آ گیا

02:47 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فضائی حدود سے کراچی میں داخل ہونے والا طیارہ آسمانی بجلی کی زد میں آ گیا۔۔۔کراچی میں ائیر ٹریفک کنٹرولر نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے غیر ملکی طیارے کو بڑے حادثے سے بچا لیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر جے پور سے مسقط جانے والی پرواز ڈبلیو وائی 276 آسمانی بجلی کی زد میں آئی تاہم ائیر ٹریفک کنٹرولر نے کمال مہارت کے ساتھ طیارے کے عملے سے رابطہ بحال رکھا اور کئی زندگی بچا لیں۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ طیارہ بھارتی فضائی حدود سے ہوتا ہوا کراچی ریجن میں داخل ہوا اور سندھ کے علاقے چھور کے مقام پر طیارہ آسمانی بجلی کی زد میں آیا۔ائیر ٹریفک کنٹرولر نے مکمل رہنمائی کرتے ہوئے طیارے کو حادثے سے بچایا۔طیارہ 38ہزار فٹ بلندی پر کپتان سے بے قابو ہو گیا تھا۔طیارہ کپتان سے بے قابو ہونے کے بعد 38ہزار بلندی سے 36ہزار بلندی پر آ گیا تھا۔ کپتان نے ہنگامی بنیادوں پر اے ٹی سی کو میڈے میڈے کی کال دی۔بعدازاں ائیر ٹریفک کنٹرولر نے کپتان کی رہنمائی کر کے طیاروں کو دیگر طیاروں کتب درمیان تصادم سے بچایا۔خیال رہے کہ اس سے قبل کراچی سے لاہور آنے والی پرواز حادثے سے بال بال بچی تھی۔نجی ائیرلائن کی پرواز کراچی سے لاہور آ رہی تھی کہ خراب موسم کے باعث جہاز بادلوں مین پھنس گیا۔ خراب موسم میں جہاز ائیرپاکٹ میں چلا گیا تاہم جہاز کے پائلٹ نے کمال مہارت سے جہاز کو ائرپاکٹ سے نکال لیا۔ جہاز کو ہنگامی طور پر اسلام آباد ائیرپورٹ پر اتار ا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی