06:01 pm
نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے دی گئی درخواست پر عدالت کا فیصلہ آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے دی گئی درخواست پر عدالت کا فیصلہ آگیا ۔۔۔لاہور ہائی کورٹ نے وفاق کا موقف مسترد کرتے ہوئے نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل ) سے نکالنے کی شہباز شریف کی درخواست کو قابل سماعت قرار دیدیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے نوا ز شریف کا نام غیر مشروط طور پر ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا ہے۔
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی لاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام غیر مشروط طور پر ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ وفاقی حکومت نے انڈیمنٹی بانڈ کے بغیر نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت کی اور لاہور ہائی کورٹ میں 45 صفحات پر مشتمل تحریری جواب جمع کرایا تھا۔ وفاقی حکومت نے اپنے جواب میں کہا کہ لاہور ہائی کورٹ کو شہباز شریف کی اس درخواست کی سماعت کا اختیار نہیں ہے۔ حکومت نے شہباز شریف کی درخواست مسترد کرنے اور انڈیمنٹی بانڈ کی شرط قائم رکھنے کی عدالت عالیہ سے استدعا کی ہے۔ جواب میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ نواز شریف سزایافتہ ہیں،انڈیمنٹی بانڈ کے بغیر اجازت نہیں دی جاسکتی ،ای سی ایل میں نام نیب کے کہنے پر ڈالا تھا۔ نیب نے اپنے جواب میں کہا تھاکہ ای سی ایل سے نام نکالنا وفاقی حکومت کا کام ہے۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی