07:03 pm
 میاں صاحب کا علاج 3 دنوں میں نہ ہوا تو مجھے  پھانسی دے دینا۔۔۔!!! شریف خاندان کی سب سے بڑی  مشکل حل

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان نے خدشہ ظاہرکیاہے کہ اگرنواز شریف کوبیرون ملک علاج کے لیے نہ بھیجاگیاتوان کی حالت مزیدبگڑ سکتی ہے ابھی تک اس بات کی تشخیص نہیں ہوپارہی ہے کہ انکے جسم میں پلیٹ لیٹس کم اورزیادہ کیوں ہورہے ہیں ،حکومت کی جانب سے بھی ن لیگ کے سامنے شرط رکھ دی گئی ہے ۔معاملہ اب لاہورہائی کورٹ کے پاس ہے
،درخواست کی سماعت پیرتک ملتوی کردی گئی ہے۔میاں صاحب کے علاج کے حوالے سے دلچسپ صورتحال اس وقت پیداہوئی جب ایک حکیم کی جانب سے نواز شریف کے علاج کے لیے تین دنوں کاوقت مانگاگیاہے اورساتھ ہی یہ بھی کہاگیاہے کہ اگرعلاج نہ کرسکاتومجھے پھانسی دےد ینا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیاپرایک تصویروائرل ہورہی ہے جوغالباً ایک حکیم صاحب کی ہے۔ اس پوسٹ میں حکیم شاہد اقبال ظہیر کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ’’ انگریزی ڈاکٹر آج تک میاں نواز شریف کے مرض کی تشخیص ہی نہیں کر سکے، مجھے ایک موقع دیا جائے ، اگر میں نواز شریف کا علاج تین دنوں میں نہ کر سکا تو بے شک مجھے پھانسی کے پھندے پر لٹکا دیا جائے، الحمد اللہ طبِ نبوی ﷺ میں ہر قسم کا علاج موجود ہے‘تصویر میں حکیم صاحب نے اپنا نمبر بھی دے رکھا ہے جبکہ ساتھ یہ پیغام بھی دیا گیا ہے کہ اس پوسٹ کو نواز شریف کے اہلخانہ تک پہنچا دیا جائے۔ اس پوسٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر طرح طرح کے تبصروں کا آغاز ہوگیا ہے ، ایک صارف کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عدنان کی نوکری خطرے میں, حکیم نے میاں صاحب کا علاج دریافت کر کے پھانسی کا چیلنج دے دیا! ہے کوئی جو میاں صاحب کے ورثاء تک یہ پیغام پہنچائے!

تازہ ترین خبریں

موٹرسائیکل غریب کی پہنچ سے دور ہو گیا، قیمتوں میں مزید 3ہزار روپے تک اضافہ

عمران خان زندہ باد، پی ٹی آئی رہنما نے استعفیٰ دیدیا

پارٹی کیساتھ اختلافات، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول بحران ،حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی عائد کر دی

پاکستان میں برفانی جھیل پھٹ گئی، شدید طغیانی ، 2پل بہہ گئے

گرمی سے نجات، محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنا دی

یکم جولائی سے پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی