08:54 pm
کپتان سے اقتدار چھیننے کی تیاریاں،حکومت کی 2 اتحادی جماعتوں نے اپوزیشن کے ساتھ ہاتھ ملا لیا، اِن ہاؤس تبدیلی لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )حکومت کی 2اتحادی جماعتوں نے اپنے بیانات کے ذریعے ان ہائوس تبدیلی کاعندیہ دیدیا،سینئرصحافی صابرشاکر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ حکومت کی اتحادی جماعتوں کی جانب سے دئیے جانیوالے بیانات عندیہ دےرہے ہیں کہ یہ جماعتیں اب حکومت کیساتھ ہاتھ کرکے اپوزیشن کے ساتھ ہاتھ ملانے کی تیاریاں کررہی ہیں۔اوریہ اطلاعات بھی ہیں کہ ان ہائوس تبدیلی کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں ،ا
پوزیشن جماعتیں حکومت کی اتحادی جماعتوں کواپنے ساتھ ملاکران ہائوس تبدیلی لانے کے لیے کوشش کررہی ہیں ،اپوزیشن جماعتوں کاموقف ہے کہ عمران خان کو اقتدار سے ہٹا کر آپس میں مل بانٹ کر کھائیں گے۔ صابر شاکر کا کہنا ہے کہ ایک جانب مسلم لیگ ق والے نواز شریف کی واضح حمایت کرتے ہوئے حکومت سے کہہ رہے ہیں کہ انہیں بیرون ملک جانے دیں۔جبکہ دوسری جانب ایم کیو ایم والے درخواست کرنے کی بجائے حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے۔ صابر شاکر کا کہنا ہے کہ حکومت کے اتحادی وزیراعظم کو بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اتحادی جماعتیں حکومت میں مزید حصہ چاہتے ہیں۔ بصورت دیگر یہ اتحادی جماتیں اپوزیشن کے ساتھ ہاتھ ملا کر ان ہاوس تبدیلی کی کوشش کریں گی۔ جبکہ وزیراعظم عمران خان کو اس تمام صورتحال کا ادراک ہے۔ اس حوالے سے آئندہ چند روز اہم ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ