11:12 pm
اتحادی جماعتوں کادبائومسترد،وزیراعظم عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل کرنیکافیصلہ کرلیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )حکومتی اتحادی جماعتیں ان ہائوس تبدیلی کوسوچ رہی ہیں اوران کی اس کوشش کوناکام بنانے کے لیے وزیراعظم عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرنےپرغورکررہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں دعویٰ کیاگیاہے کہ وزیراعظم اسمبلیاں تحلیل کرنے پرغورکررہےہیں ۔
سینئر صحافی اور تجزیہ کار صابر شاکر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی اتحادی جماعتوں کی جانب سے دیے جانے والے بیانات عندیہ دے رہے ہیں کہ یہ جماعتیں اب حکومت کیساتھ ہاتھ کر کے اپوزیشن کے ساتھ ہاتھ ملانے کی تیاریاں کر رہی ہیں۔اطلاعات بھی ہیں کہ ان ہاوس تبدیلی کیلئے کوششیں کی جا رہی ہیں۔اپوزیشن جماعتوں کا موقف ہے کہ عمران خان کو اقتدار سے ہٹا کر آپس میں مل بانٹ کر کھائیں گے۔ صابر شاکر کا کہنا ہے کہ ایک جانب مسلم لیگ ق والے نواز شریف کی واضح حمایت کرتے ہوئے حکومت سے کہہ رہے ہیں کہ انہیں بیرون ملک جانے دیں۔جبکہ دوسری جانب ایم کیو ایم والے درخواست کرنے کی بجائے حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے۔ صابر شاکر کا کہنا ہے کہ حکومت کے اتحادی وزیراعظم کو بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اتحادی جماعتیں حکومت میں مزید حصہ چاہتے ہیں۔ بصورت دیگر یہ اتحادی جماتیں اپوزیشن کے ساتھ ہاتھ ملا کر ان ہاوس تبدیلی کی کوشش کریں گی۔ جبکہ وزیراعظم عمران خان کو اس تمام صورتحال کا ادراک ہے۔ اس حوالے سے آئندہ چند روز اہم ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

جاوید اقبال نے خاتون کو کہا آپ اتنی خوبصورت ہیں، آپ کو شوہر کی کیا ضرورت ہے

حمزہ کو جتوانے کیلئے لاہور میں بیٹھے آدمی کو چیلنج، ضمنی الیکشن جیتیں گے: عمران خان

والد کا ساتھ دینے کے لیے لندن سے واپس آ گئیں ۔۔ سیاہ آنکھوں والی دبئی کی خوبصورت شہزادی شیخہ ماہرہ زندگی کس انداز سے گزارتی ہیں؟

ملک میں تیل وگیس کی پیداوار۔۔۔قوم کوبری خبرسنادی گئی

ویزے تاخیر سے جاری ہونے والے عازمین حج کے لیے اچھی خبرآگئی

بجلی کے نرخوں میںنرخوں میں 7 روپے 91 پیسے اضافے کی منظوری نہیں دی گئی ۔۔۔وفاقی وزیرتوانائی نے قوم کوخوشخبری سنادی

فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کے شوہر کی شہریت سے متعلق سوال پوچھ لیا،وزیراطلاعات کے شوہرکس ملک کے شہری ہیں

میٹرو بس ٹریک پر کار سوار نوجوان اور لڑکی کی مستیاں،واقعہ کس شہرمیں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

امپورٹڈ حکمرانوں سے اپنا چوری شدہ مینڈیٹ واپس لیں گے،عوام جانتے ہیں سازش کس نے کی اور ۔۔۔سابق وزیرخارجہ حکومت پربرس پڑے

ابلتا ہوا تیل اور خزانے سے بھرا صندوق۔۔۔ غریبوں کی مدد کرنے والے ڈاکو کا حیرت انگیز محل جس نے شاہی فوج کے ہوش اڑا دیے

معیشت کی باگ ڈور کون بہتر سنبھالے گا، مفتاح یا اسحاق ڈار؟ لیگی قیادت دو دھڑوں میں تقسیم

بڑے یورپی ملک میں بدترین خشک سالی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،آرائشی فواروں کو بند ، گاڑیاں دھونے اور پودوں کو غیر ضروری پانی نہ دینے کی ہدایات

آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط کو پورا کرنے کے لیےحکومت نے پاک فوج کے بجٹ میں کتنے ارب روپے کی کٹوتی کردی ،نجی ٹی وی نے بڑادعویٰ کردیا

ملک میں سونامزیدمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جان کرپریشان ہوجائیں گے