11:16 pm
 پاکستان کے ساتھ بہترین تجارتی تعلقات کے خواہاں ہیں، ، افغان قونصل جنرل

کوئٹہ(آن لائن) افغان قونصل جنرل وحید اللہ مہمند نے کہاہے کہ افغانستان پاکستان کے ساتھ بہترین تجارتی تعلقات کا خواہاں ہے ،دوطرفہ تجارت دونوں برادر ہمسایہ ممالک کے وسیع تر مفاد میں ہیں ،بادینی بارڈر سے متعلق اقدامات اٹھائے جائیںگے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما وسابق صوبائی وزیرنواب محمد ایاز خان جوگیزئی ،چیمبرآف کامرس کے سینئر نائب صدر بدرالدین کاکڑ،
سابق سینئرنائب صدر محمد ایوب خلجی ،سابق نائب صدر حاجی اختر کاکڑودیگر پرمشتمل وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر نواب ایاز خان جوگیزئی ،بدرالدین کاکڑودیگر نے بادینی بارڈر اور دوطرفہ تجارت سے متعلق مختلف امور پر افغان قونصل جنرل سے تبادلہ خیال کیا اور انہیں بتایاکہ بلوچستان کے صنعت وتجارت سے وابستہ افراد افغانستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے کوشاں ہے بلکہ بادینی بارڈر سے متعلق بھی اقدامات اٹھائے گئے ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ افغان حکومت کی جانب سے بھی بادینی بارڈر کھولنے اور تجارتی حجم کو مزید بڑھانے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیںجس پر افغان قونصل جنرل کاکہناتھاکہ افغانستان پاکستان کے ساتھ بہترین تجارتی تعلقات کاخواہاں ہے بلکہ اس سلسلے میں اقدامات کا سلسلہ بھی جاری ہے ،بادینی بارڈر اور تجارت کے حوالے سے مسائل کو حل کرکے دوطرفہ تجارت کو مزید مستحکم کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیںگے ،دوطرفہ تجارتی تعلقات کااستحکام دونوں ممالک کے وسیع تر مفاد میں ہے بلکہ اس سے لوگوں کو روزگار کے مواقع بھی میسر آئیںگے اور لوگ معاشی طورپر خوشحال ہونگے ۔

تازہ ترین خبریں

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی

سندھ حکومت صنعت اور ٹرانسپورٹ کی بندش پر نظرثانی کرے، اسد عمر

سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

جس دن سندھ کے عوام قائل ہوگئے، تبدیلی دیکھیں گے۔ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

پنجاب حکومت  نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے