11:18 pm
   انٹرنیشنل ڈارک ویب کے سرغنہ کو گرفتار کرنے پر سی پی او راولپنڈی کو زبردست خراج تحسین

راولپنڈی (ویب ڈیسک) عالمی سطح کے ’’ریپسٹ‘‘ کی گرفتاری نے سی پی او فیصل رانا کو عالمی رینکنگ کا پولیس آفیسر بنا دیا۔ ،حکومت پاکستان اور حکومت پنجاب کی طرف سے بھی سی پی او فیصل رانا کی کمانڈ میں کام کرنے والی راولپنڈی پولیس کی کارکردگی کو نہ صرف سراہا ہے بلکہ اسے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس کارکردگی کو ’’مثالی اور قابل تقلید‘‘ قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے،کیوں کہ پی ٹی آئی کی صوبہ خیبر پختون خواہ کی حکومت نے بھی گرفتار ملزم سہیل ایاز کو انٹرنیشنل ڈارک ویب کا سرغنہ قرار دے کر کنسلٹنٹ کی حیثیت سے اس کی ملازمت کو ختم کر دیا ہے
جس سے راولپنڈی پولیس کی ان تمام باتوں پر مہر تصدیق ثبت ہو گئی ہے جو انٹرنیشنل ڈارک ویب کے گرفتار سرغنہ سہیل ایاز کے حوالے سے کی گئی ہیں،بتایا جاتا ہے کہ حکومت پنجاب سی پی او فیصل رانا کی کمانڈ میں ہونے والے اس عالمی سطح کی پولیس کارکردگی کو ’’مثالی اور قابل تقلید‘‘ قرار دینے کا تحریری حکم نامہ جاری کرنے جا رہی ہے۔سوشل میڈیا پر بھی فیصل رانا کو شاندار خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔سی پی اوفیصل رانا نے کہا کہ انٹرنیشنل ڈارک ویب کے سرغنہ کی گرفتاری نے پنڈی پولیس کو عالمی سطح کی پولیس فورس میں لا کھڑا کیا ہے،مجھے پنڈی پولیس کے ان افسران اور جوانوں پر فخر ہے جنہوں نے عالمی سطح کے اس قانون شکن کو گرفتار کیا،سی پی او نے کہا کہ ہمیں بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والے ایک ایک ملز م کو گرفتار کر کے قانون کے مطابق عدالت سے سزا دلوانا ہے،انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل ڈارک ویب کے سرغنہ کی گرفتاری نے پنڈی پولیس کی صلاحیتوں کو معاشرے میں ایسا اجاگر کیا ہے جس کا ہر شخص معترف ہو چکا ہے،پنڈی کی عوام کو یقین آ گیا ہے کہ جو پولیس بچوں سے زیادتی کرنے والے عالمی گینگسٹرکو گرفتار کر سکتی ہے وہ پنڈی میں بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ایک ایک ملزم کو گرفتار کر کر یہاں کے بچوں کو ہر قسم کے قانون شکن نے مکمل محفوظ بنائے گی-

تازہ ترین خبریں

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی مستعفی،وجہ کیابنی ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

جو لوگ پہلے عزت دیتے تھے اب وہی ایک الگ نظر سے دیکھتے ہیں ۔۔ 24 انچ لمبے ناخن رکھنے والی عورت کس طرح زندگی گزار رہی ہے؟

ننھا بچہ سیلاب میں پیدا ہو گیا ۔۔ باپ نے نومولود کو سیلابی پانی سے کیسے بچایا؟ ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

گاڑیوں کی مالک بن گئیں ۔۔ دانیہ ملک کی خود گاڑی چلا کر دربار جانے کی ویڈیو پر لوگوں کی تنقید

مون سون بارشوں کا سسٹم پاکستان داخل، آندھی و گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

فضل الرحمٰن عمران خان کویہودی ایجنٹ کیوں کہتے تھے ،مولاناگل نصیب نے وجہ بتادی

 مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا