11:19 pm
عمران خان کا شاندار بائونسر (ن) لیگ کے گلے پڑگیا،نواز شریف کی جگہ اگر آصف زرداری کو ضمانتی بانڈز جمع کروانے پڑجاتے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئےسینئرصحافی و تجزیہ کار صابر شاکر نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ نوازشریف کی روانگی سے متعلق فیصلہ نہیں ہوسکے گا کیونکہ نیب بھی اس میں فریق ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کو درخواست لے کر اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہی آنا چاہئیے تھا کیونکہ مقدمہ بھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہے اور وہیں سے نوازشریف کو ضمانت بھی ملی ۔پروگرام میں بات کرتے ہوئے
صابر شاکر نے کہا کہ عمران خان کنفیوژ ہیں نہ وہ بے وقوف ہیں اورنہ ہی اتنے سادہ ہیں۔ عمران خان نے بہت سوچ سمجھ کر شاندار باؤنسر مارا ہے جو اب مسلم لیگ ن سے سنبھالا نہیں جارہا۔ صابر شاکر نے کہا کہ اگر نوازشریف کی جگہ پر آصف علی زرداری ہوتے تو اب تک دس بانڈز آچکے ہوتے ،مسلم لیگ ن کے لیے 7 ارب روپے کی کیا حیثیت ہے لیکن لگتا ہے کہ یہ لوگ نوازشریف کے علاج کے لیے سنجیدہ نہیں ہے۔اسی پروگرام میں تجزیہ کار مہر بخاری نے کہا کہ اس ملک میں کونسی اخلاقیات ہیں، میں یہ کہہ رہی ہوں کہ نوازشریف کو جانے دیا جائے اس کا پاکستان تحریک انصاف کو فائدہ ہوگا۔ مجھے لگتا ہے کہ ابھی گنجائش ہے اور نواز شریف کا علاج کیا جارہا ہے اس لئے ن لیگ اُڑی ہوئی ہے ۔سیاسی اعتبار سے دیکھا جائے تو عمران خان جیت گئے ہیں اگرچہ ان کی قانونی حیثیت بڑی کمزورہے ۔ خیال رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا معاملہ دن بدن تاخیر کا شکار ہو رہا ہے۔ حکومت نے تو نواز شریف کو چار ہفتے کے لیے بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دے دی لیکن 48 گھنٹے گزر جانے کے باوجود شریف خاندان نے سکیورٹی بانڈز جمع نہیں کروائے اور عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی مستعفی،وجہ کیابنی ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

جو لوگ پہلے عزت دیتے تھے اب وہی ایک الگ نظر سے دیکھتے ہیں ۔۔ 24 انچ لمبے ناخن رکھنے والی عورت کس طرح زندگی گزار رہی ہے؟

ننھا بچہ سیلاب میں پیدا ہو گیا ۔۔ باپ نے نومولود کو سیلابی پانی سے کیسے بچایا؟ ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

گاڑیوں کی مالک بن گئیں ۔۔ دانیہ ملک کی خود گاڑی چلا کر دربار جانے کی ویڈیو پر لوگوں کی تنقید

مون سون بارشوں کا سسٹم پاکستان داخل، آندھی و گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

فضل الرحمٰن عمران خان کویہودی ایجنٹ کیوں کہتے تھے ،مولاناگل نصیب نے وجہ بتادی

 مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا