11:21 pm
نوازشریف کس خوف سے انڈیمنٹی بانڈ نہیں دے رہے، ان کو غلط مشورے کون دے رہا ہے،اندرونی کہانی سانے آگئی

نوازشریف کس خوف سے انڈیمنٹی بانڈ نہیں دے رہے، ان کو غلط مشورے کون دے رہا ہے،اندرونی کہانی سانے آگئی

11:21 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئےسینئرصحافی و تجزیہ کار معید پیرزادہ نے کہا کہ اگر حکومت نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیتی ہے تو حکومت کے اپنے لوگ ہی سوالات کریں گے کہ آپ نے نواز شریف کو این آر او دے دیا ہے۔
حکومت میں آنے سے پہلے اور حکومت میں آنے کے بعد بھی عمران خان نے بار ہا واضح کہا تھا کہ ہم کسی کو این آر او نہیں دیں گے۔نواز شریف کی طبیعت کی وجہ سے صورتحال ایسی بن گئی ہے کہ حکومت پر دباؤ آ گیا ہے اور افواہیں یہ بھی ہیں کہ بیرون ممالک کی جانب سے بھی حکومت پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ یہ بھی خشہ ہے کہ کہیں نواز شریف کو کچھ ہو گیا تو ذمہ داری حکومت پر آئے گی لہٰذا انہیں جانے دیا جائے۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن اپنی اخلاقیات کو مد نظر رکھتے ہوئے حکومت کو کوئی ایسی چیز نہیں دینا چاہتی جس سے اُن کے سپورٹرز شکوک کا شکار ہوں۔انہوں نے کہاکہ شریف خاندان نے 48 گھنٹے ضائع کر دئے ہیں۔ ایڈیمنٹی بانڈ صرف ایک اسٹامپ پیپر ہے پچاس روپے یا سو روپے کا ، جس پر انہیں یہ لکھ کر دینا ہے کہ میں حکومت کی جانب سے اجازت ملنے کے لیے بیرون ملک علاج کے لیے جا رہا ہوں۔ جب میری طبیعت ٹھیک ہو جائے گی تو میں واپس آ کر اپنے خلاف کیسز کا سامنا کروں گا اور اگر میں واپس نہ آیا تو میں یہ جُرمانے ادا کرنے کا پابند ہوں گا۔یہ ایک ایسی تحریر ہے جو یہ لکھ کر نہیں دینا چاہتے۔واضح رہے کہ نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے معاملے پر تاحال ڈیڈ لاک ہے۔ تاہم اب دیکھنا یہ ہے کہ شریف خاندان اس حوالے سے کیا فیصلہ کرتا ہے ؟ کیونکہ اگر نواز شریف کی طبیعت اتنی تشویشناک ہے تو پھر شریف خاندان کو شورٹی بانڈز جمع کروانے میں ذرا بھی تاخیر نہیں کرنی چاہئیے۔ لیکن اگر تاخیر ہو رہی ہے تو پھر نواز شریف کی طبیعت خرابی کی اطلاعات پر شکوک و شُبہات پیدا ہو رہے ہیں اور سوالات اُٹھائے جا رہے ہیں کہ کیا نواز شریف واقعی بیمار ہیں یا پھر یہ سب انہیں بیرون ملک لے جانے کے لیے کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

پنجاب حکومت  نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

پنجاب حکومت نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے

گاڑی کے سفر کو آسان اور آرام دہ بنانے کیلئے نئی ہونڈا سٹی پاکستانیوں کو کتنے میں ملے گی ؟جانیں 

گاڑی کے سفر کو آسان اور آرام دہ بنانے کیلئے نئی ہونڈا سٹی پاکستانیوں کو کتنے میں ملے گی ؟جانیں 

کار یا موٹر سائیکل میں بس ایک چیز موجود ہو تو پھر مجال ہے کہ کوئی ڈاکو قریب بھی آجائے

کار یا موٹر سائیکل میں بس ایک چیز موجود ہو تو پھر مجال ہے کہ کوئی ڈاکو قریب بھی آجائے

بلاول بھٹوشہباز شریف سے ہاتھ ملانے کوتیار

بلاول بھٹوشہباز شریف سے ہاتھ ملانے کوتیار

حکومت کا بڑا اقدام، ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم رائج ہونے کیلئے تیار

حکومت کا بڑا اقدام، ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم رائج ہونے کیلئے تیار

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

میرا بس چلے تو میں ملزم کو گولی ماردوں،شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

میرا بس چلے تو میں ملزم کو گولی ماردوں،شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

کن ممالک کے باشندے سعودی عرب آسکتے ہیں اور کس شرط پر؟ شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

کن ممالک کے باشندے سعودی عرب آسکتے ہیں اور کس شرط پر؟ شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

عمران خان نے 59 سال پُرانی شادی کی تصویر شیئر کردی

عمران خان نے 59 سال پُرانی شادی کی تصویر شیئر کردی

جوبائیڈن ٹھوڑی پر چپکی چیز سے لاعلم، ویڈیو وائرل

جوبائیڈن ٹھوڑی پر چپکی چیز سے لاعلم، ویڈیو وائرل

 شہباز شریف کے پارٹی قیادت چھوڑنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں،راناثنا ء اللہ

شہباز شریف کے پارٹی قیادت چھوڑنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں،راناثنا ء اللہ

ورلڈ بینک کا پاکستان کیلئے10کروڑڈالر امداد کا اعلان

ورلڈ بینک کا پاکستان کیلئے10کروڑڈالر امداد کا اعلان