11:22 pm
 پاکستا نی حکام کی  بروقت مدد : عمان ایئرلائن کی پرواز آسمانی بجلی کی زد میں آکر بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

کراچی ( آن لا ئن ) پاکستا نی حکام کی بروقت مدد سے جے پورسے مسقط جانے والی عمان ایئرلائن کی پرواز276 پاکستانی فضائی حدود میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی طیا رے میں 150سے زائد مسافر سوار تھے ۔ تفصیلا ت کے مطابق سندھ کے علاقے چھورکے مقام پربھارتی شہرجے پورسے مسقط جانے والی عمان ایئرلائن کی پرواز 276 آسمانی بجلی کی زد میں آگئی
کپتان نے ہنگامی بنیا دوں پر اے ٹی سی کو میڈے کا ل دی جس پر ایئر ٹریفک کنٹرولر نے انتہائی مہارت سے حواس باختہ کپتان کی رہنمائی کرتے ہوئے اسے دیگر جہازوں سے بچایا۔ پروازمیں 150 سے زائد مسافرسوارتھے جبکہ طیارہ بھارتی فضائی حدود سے ہوتا ہوا کراچی ریجن میں داخل ہوا تھا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق طیارہ 38 ہزارفٹ بلندی پرتھا، آسمانی بجلی کی زد میں آکرطیارہ ایک دم کپتان سے بے قابوہو کر36 ہزارفٹ کی بلندی پرآگیا، کپتان نے ہنگامی بنیادوں پراے ٹی سی کومدد کی کال دی تھی جس پر پا کستانی حکام نے بروقت مد کر کے طیا رے کو بچا لیا ۔

تازہ ترین خبریں

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

پنجاب حکومت  نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے

گاڑی کے سفر کو آسان اور آرام دہ بنانے کیلئے نئی ہونڈا سٹی پاکستانیوں کو کتنے میں ملے گی ؟جانیں 

کار یا موٹر سائیکل میں بس ایک چیز موجود ہو تو پھر مجال ہے کہ کوئی ڈاکو قریب بھی آجائے

بلاول بھٹوشہباز شریف سے ہاتھ ملانے کوتیار

حکومت کا بڑا اقدام، ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم رائج ہونے کیلئے تیار

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

میرا بس چلے تو میں ملزم کو گولی ماردوں،شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

کن ممالک کے باشندے سعودی عرب آسکتے ہیں اور کس شرط پر؟ شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

عمران خان نے 59 سال پُرانی شادی کی تصویر شیئر کردی

جوبائیڈن ٹھوڑی پر چپکی چیز سے لاعلم، ویڈیو وائرل

 شہباز شریف کے پارٹی قیادت چھوڑنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں،راناثنا ء اللہ

ورلڈ بینک کا پاکستان کیلئے10کروڑڈالر امداد کا اعلان