03:43 pm
 تاریخ میں پہلا دھرنا ہے جس میں لاٹھی گولی نہیں چلی،: شجاعت حسین

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلا دھرنا ہے جس میں لاٹھی گولی نہیں چلی، وزیراعظم، وزیر داخلہ کو دھرنا کنٹرول کرنے کا کریڈٹ جاتا ہے، حالات خراب ہو جاتے تو تصادم روکنا ممکن نہیں تھا۔مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کا کہنا تھا وزیراعظم کو اناڑی کھلاڑیوں نے مشورہ دیا 
حکومتی رٹ قائم کریں، عمران خان نے مشورہ نہ مان کر فہم و فراست کا ثبوت دیا، مشرف دور میں بھی اکثر لوگ حکومتی رٹ کا مشورہ دیتے تھے۔چودھری شجاعت حسین نے مزید کہا دھرنے کے دوران ہمارا مسلسل رابطہ تھا، حالات کنٹرول کرنے میں اسلام آباد انتظامیہ مبارکباد کی مستحق ہے، اسلام آباد انتظامیہ نے ہزاروں افراد کے سامنے صبر کا مظاہرہ کیا۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

سعودی وزیر خارجہ سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے

کراچی ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے بعد خاتون نے ڈی ایس پی کو تھپڑ جڑ دیا

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جامع آپریشن

پنجاب بھر کے سکولوں میں لارج سکیل اسیسمنٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاری کا مقصد خوف پھیلانا ہے، حماد اظہر

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں فواد حسن فواد بری

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا