04:02 pm
عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کتنی تنخواہ اور مراعات لیتی ہیں؟تفصیل سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کتنی تنخواہ اورمراعات لیتی ہیں؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔فردوس عاشق اعوان کی مراعات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔ اپوزیشن رکن جام عبدالکریم کی جانب سے فردوس عاشق کی تنخواہ و مراعات پر سوال کیا گیا تھا جس پر تفصیلات ایوان میں پیش کی گئیں۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق فردوس عاشق اعوان وزارتِ اطلاعات ونشریات کی انچارج وزیر نہیں
بلکہ ان کا عہدہ وزیر مملکت کے مساوی ہے۔کابینہ ڈویژن کے مطابق وزیرمملکت کو ماہانہ 4 لاکھ 6 ہزار روپے ادا کیے جاتے ہیں اور ساتھ ہی سرکاری گھر نہ الاٹ ہونے پر ماہانہ 93 ہزار 700 روپے ادا کیے جاتے ہیں۔یہ بھی بتایا گیا کہ وفاقی وزیراور مشیران کو ماہانہ 4 لاکھ 48 ہزارروپے کی ادائیگی کی جاتی ہے اور سرکاری گھر نہ ہونے کی صورت میں وزراء کو ماہانہ ایک لاکھ 3 روپے دیے جاتے ہیں۔کابینہ ڈویژن کے مطابق وزراء اور وزرائے مملکت کو سرکاری دوروں کے دوران 3 ہزار روپے یومیہ الاؤنس ملتا ہے، ذاتی اور خاندان کے استعمال کےلیے گاڑی، سیکیورٹی گارڈز کی سہولت بھی دی جاتی ہے۔یہ بھی بتایا گیا کہ گھر میں 4 اے سی، ہیٹرز اور ٹیلی فون کی سہولت بھی دی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا