09:26 pm
’’مولانا نے انڈراسٹینڈنگ کے تحت دھرنا ختم کیا‘‘ ہم نے ان کو جو دیکر بھیجا وہ۔۔۔! پرویز الٰہی نےاہم راز سے پردہ اٹھادیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے انکشاف کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے معاملات طے ہونے کے بعد اسلام آباد کا دھرنا ختم کیا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سلیم صافی نے پرویز الٰہی سے سوال کیا کہ ’مولانا نے کہا تھا کہ یا تو وزیراعظم استعفیٰ دیں یا پھر استعفیٰ کے وزن کے برابر اگر کوئی چیز آجائے تو وہ بھی قبول ہے، یہ استعفے جیسی چیز کیا ہے؟‘اس کے جواب میں پرویز الٰہی نے مسکرا کر جواب دیا کہ مولانا نے ’انڈر اسٹینڈنگ‘
کے تحت اسلام آباد مارچ ختم کیا ، معاملات طے ہونے کے بعد مولانا اسلام آباد سے روانہ ہوئے۔پرویز الٰہی نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو ہم نے جو دے کر بھیجا وہ ’امانت‘ ہے۔مولانا فضل الرحمان کی مبینہ ڈیل کی اندرونی کہانی اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی زبانی پروگرام جرگہ میں ہفتے کی شب پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

 زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، حکومت بہت چھوٹے دل کی نکلی، نواز شریف نے عمران خان کی حکومت کے بارے میں کیا کہہ دیا

نواز شریف کے معاملے میں جو کچھ کہا وہ حکومت کے فائدے کیلئے کہا، چوہدری پرویزالٰہی نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کرتے ہوئے اہم اعلان کردیا

عمران خان نے ان اناڑی کھلاڑیوں کا مشورہ نہ مان کر فہم و فراست کا اچھا ثبوت دیا

بلاول جلد انتخابات کی خواہش میں کہیں سندھ کوبھی نہ کھوبیٹھیں، تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کو دوٹوک پیغام دیدیا

سیدھا کیوں نہیں کہتے کہ لُوٹ لیا ہے اس لیے اب باہر جانا چاہتے ہیں،

نواز شریف کے بعد زرداری اور فریال تالپور کےمعاملات طے پانے کے قریب، حکومتی وزیر نے ڈیل سے متعلق اہم خبر دیدی

چیئرمین انجمن ہلال احمر بننے کی خوشی زیادہ دیر نہ رہ سکی، ابرار الحق بارے عدالت سے اہم خبر آگئی

نواز شریف وقت سے پہلے ہی واپس آ جائیں گے، سابق وزیر اعظم کو کون سی چیز لندن سے پاکستان کھینچ لائے گی؟اعتزاز احسن کا حیران کن انکشاف