10:35 pm
چیئرمین انجمن ہلال احمر بننے کی خوشی زیادہ دیر نہ رہ سکی، ابرار الحق بارے عدالت سے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گلوکار ابرار الحق کو انجمن ہلال احمر(ریڈ کرسینٹ )کا چیئرمین مقررکرنے کا اقدام اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیاہے ۔سابق چیئرمین انجمن ہلال احمر سعید الہٰی نے وکیل کے ذریعے ابرار الحق کی تعیناتی چیلنج کی ۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیاہے کہ ابرار الحق کو 3 سال کیلئے چیئرمین مقرر کیا گیا ہے،بطور چیئرمین میری تعیناتی تین سال کے لیے کی گئی تھی۔سعید الہی نے کہا کہ میری تین سال کی مدت نو مارچ 2020 میں مکمل ہو رہی ہے،میری تعیناتی کی
مدت مکمل ہونے سے قبل ابرارالحق کی تعیناتی غیرقانونی ہے۔درخواست میں مزید کہا گیاہے کہ مجھے عہدے سے ہٹانے سے قبل نہ نوٹس دیا گیا کہ معلومات دی گئیں۔ ابرارالحق سہارا فاؤنڈیشن کے سربراہ ہیں اسلیے یہ مفادات کا ٹکراو بھی ہے۔سعید الہی کی طرف سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت گزشتہ روز جاری ہونے والے ابرارالحق کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن کو کلعدم قرار دے۔سیکرٹری کابینہ ڈویژن، صدر مملکت، وزارت صحت اور ابرارالحق درخواست میں فریق بنایا گیاہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ شام کو صدر پاکستان کی منظوری کے بعد ابرارالحق کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

چینی پھرمہنگی۔۔فی کلوقیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے بری خبرآگئی

اکلوتی اولاد کے انتقال کے بعد اہلیہ دماغی مریضہ بن گئیں ۔۔ ان مشہور شخصیات کے بچوں کے ساتھ پیش آئے حادثات جس سے ان کی زندگی بد ل گئی

پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

پڑھائی تمہارے بس کی نہیں تم کھیتی باڑی کرو، کھیتوں سے مائیکرو سافٹ تک پہنچ جانے والا نوجوان جس نے اپنی زندگی خود بدلی

تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

 اس ایک چیز کا روزانہ کھانے سے قبل استعمال آپ کو بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کیسے فراہم کرتا ہے؟ جانیں

قبر سے چپٹ کر رو رہی تھی ۔۔ مالک کی وفادار بلی، جو اس کی تدفین کے بعد بھی قبر سے نہ ہٹی

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، سب پشیمان ہیں: اسد قیصرنے حیران کن بات کہہ دی

ارشد شریف قتل کیس : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بڑااقدام اٹھالیا

آخری وقت میں بھی بیڈ نہیں دیا، اسپتال میں دوسرے مریض کے ساتھ لٹا دیا گیا ۔۔ انتقال سے پہلے افضال احمد نے بولنا کیوں بند کر دیا تھا؟

اپوزیشن کی عدم اعتماد اور گورنر راج کی باتیں گیدڑ بھبکیاں ثابت ہوں گی،پرویز الٰہی

جوڑے آسمان پر بنتے ہیں، تقدیر نے شادی سے گیارہ سال قبل ہی ان کو ایک تصویر میں کیسے ملا دیا؟ حیرت انگیز اتفاق

نوجوان ساری عمر جس کو اپنا ہیرو سمجھتا رہا اسی کے بارے میں 40 سال بعد ایسا انکشاف کہ پیروں تلے زمین نکل گئی

کابل میں پاکستانی سفارتکار پرحملے کا ملزم گرفتار،کہاں رہائش پذیر تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں