11:56 am
نواز شریف کی طبی بنیادوں پر باہر جانے کی عدالتی اجازت قابل اطمینان ..

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو طبی بنیادوں پر باہر جانے کی عدالتی اجازت قابل اطمینان ہے۔ یہ بہت اچھا ہوا کہ عدالت نے میاں نواز شریف کی صحت کو دیکھتے ہوئے ان کو علاج کیلئے باہر جانے کی اجازت دی۔ ان خیالات کا اظہار عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے۔
 
انہوں نے کہا ہے کہ انسانی بنیادوں پر عدالتی فیصلہ قابل تحسین ہے۔ انہوں نے اس بات پر افسوس کا بھی اظہار کیا ہے کہ کاش یہ فیصلہ خود حکومت کر لیتی، لیکن افسوس کہ حکومت ایسا کرنے میں ناکام رہی۔ اسفندیار ولی خان نے مزید کہا ہے کہ حکومت اس معاملے میں دو محاذوں پر کھیل رہی تھی، ایک طرف تو انسانیت کا ڈھونگ رچا رہی تھی تو دوسری جانب بارگیننگ بھی کر رہی تھی۔مرکزی صدر نے حکومتی روئے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسی بابت حکومت کا رویہ قابل مذمت ہے۔ اسفندیا ولی خان نے عدالت کے فیصلے پو خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عدالت نے میرٹ اور انصاف پر مبنی فیصلہ کیا ہے۔ اسی طرح عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری کے بارے میں بھی کہا کہ ان کو بھی علاج اور ڈاکٹر کے حوالے سے ہر جائز موقع ملنا چاہئے تا کہ وہ بھی رو بہ صحت ہوجائیں اور انصاف کا بول بالا ہو۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو