12:19 pm
تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے شہبازشریف کی پرانی ویڈیوشیئرکردی

کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی حیدر زیدی نے ن لیگ کے سربراہ شہباز شریف کی پرانی ویڈیو منظر عام پر لے آئے۔ علی زیدی کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے ماضی میں بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کا دعویٰ کیا تھا۔ٹوئٹر پر اپنے اکاؤنٹ سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی حیدر زیدی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت دینے پر اعتراض اٹھا دیا۔
علی حیدر زیدی نے شہباز شریف کے دور حکومت کی پرانی ویڈیو ٹوئٹر پر پوسٹ کردی۔ علی زیدی کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے کاہنہ میں تحصیل ہیڈکواٹرز اسپتال کے افتتاح کے موقع پر کہا تھا کہ یہاں عالمی معیار کا علاج ہوگا، تقریر میں کہا علاج کی سہولتیں دنیا کے کسی بھی اسپتال سے کم نہیں ہوںگی۔انہوں نے شہباز شریف سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے بیان اس کے باوجود نواز شریف کا علاج پاکستان میں کیوں نہیں ہوسکتا؟۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف