12:38 pm
بھارت پاکستان کیخلاف جنون اور حقائق مسخ کرنے سے باز رہے،ڈاکٹر فیصل

بھارت پاکستان کیخلاف جنون اور حقائق مسخ کرنے سے باز رہے،ڈاکٹر فیصل

12:38 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان نے بھارت کو تنبیہ کی ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف جنون اور حقائق مسخ کرنے سے باز رہے، دہشتگردی کے لیے پاکستان بھیجا گیا کلبھوش بھارت کا اصل چہرہ ہے ،بھارتی وزیر خارجہ نے فرانسیسی اخبار اور دیگر اداروں میں انٹرویو دیا ، یہ بیان بی جے پی حکومت کے پاکستان مخالف پراپیگنڈے کا مظہر ہے،مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے
کہ پاکستان بھارتی وزیر خارجہ کے بیان کو مسترد کرتا ہے۔ دہشتگردی کے لیے پاکستان بھیجا گیا کلبھوش بھارت کا اصل چہرہ ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ نے فرانسیسی اخبار اور دیگر اداروں میں انٹرویو دیا۔یہ بیان بی جے پی حکومت کے پاکستان مخالف پراپیگنڈے کا مظہر ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ بھارتی وزیر کے مقبوضہ کشمیر میں معمول کے حالات کا دعوی کرتے ہیں لیکن وہاں ریاستی دہشتگردی بھارتی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔ دنیا کو مقبوضہ کشمیر میں حالات نارمل کیوں نظر نہیں آ رہے؟ مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت نفرت کا پرچار کرنے والوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ بن گیا ہے۔ بھارت میں ریاستی سرپرستی میں اپنی اقلیتیوں کے نفرت پھیلائی جا رہی ہے۔ بھارت میں آر ایس ایس اور بی جے پی انتہا پسند نظریے کو آگے بڑھا رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

طلباو طالبات کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری ، شفقت محمود نے گرین سگنل دیدیا

طلباو طالبات کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری ، شفقت محمود نے گرین سگنل دیدیا

چینی سفیر کا ایک قیدی کوخط کسی اعزاز سے کم نہیں،شہبازشریف

چینی سفیر کا ایک قیدی کوخط کسی اعزاز سے کم نہیں،شہبازشریف

فضل الرحمن اورکشمالہ طارق کے اکائونٹس میں معاشی انقلاب کیسے آیا؟شہبازگل

فضل الرحمن اورکشمالہ طارق کے اکائونٹس میں معاشی انقلاب کیسے آیا؟شہبازگل

بھارت میں اقلیتیں آج یوم سیاہ منا رہی ہیں،وزیرخارجہ

بھارت میں اقلیتیں آج یوم سیاہ منا رہی ہیں،وزیرخارجہ

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس:شہبازشریف احتساب عدالت میں پیش

آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس:شہبازشریف احتساب عدالت میں پیش

 پی ٹی آئی حکومت نے سرمایہ کاری کیلئے انقلابی اقدامات کیے،عثمان بزدار

پی ٹی آئی حکومت نے سرمایہ کاری کیلئے انقلابی اقدامات کیے،عثمان بزدار

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر2افراد سے اسلحہ برآمد

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر2افراد سے اسلحہ برآمد

کراچی:جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

کراچی:جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

شوبازنے صرف پولیس کی وردی تبدیل کی ،فردوس عاشق اعوان

شوبازنے صرف پولیس کی وردی تبدیل کی ،فردوس عاشق اعوان

سیاسی نابالغوں نے اپوزیشن کویرغمال بنا لیا ،فواد چوہدری

سیاسی نابالغوں نے اپوزیشن کویرغمال بنا لیا ،فواد چوہدری

وزیراعظم کل حکومتی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کرینگے

وزیراعظم کل حکومتی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کرینگے

ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات