08:24 am
 وزیر ریلوے شیخ رشید کو دل کی تکلیف ہوئی ہے جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا

وزیر ریلوے شیخ رشید کو دل کی تکلیف ہوئی ہے جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا

08:24 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر ریلوے شیخ رشید کو دل کی تکلیف ہوئی ہے جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
۔تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید کو دل کی تکلیف ہوئی ہے۔شیخ رشید کو آر آئی سی منتقل کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں