02:10 pm
اسرائیل کی خفیہ ایجنسی نے پاکستانی سیاستدانوں اور اعلیٰ افسران کا ذاتی ڈیٹا چرا لیا

اسرائیل کی خفیہ ایجنسی نے پاکستانی سیاستدانوں اور اعلیٰ افسران کا ذاتی ڈیٹا چرا لیا

02:10 pm

اسلام آباد ( آن لائن ) اسرائیل کی خفیہ  ایجنسی نے پاکستان  کے اعلیٰ  افسران ، وزراء  سیاستدان  اور پارلیمنٹرین کا ذاتی ڈیٹا  چرالیا ہے  جس کے نتیجہ میں  وزارت انفارمیشن  اینڈ ٹیکنالوجی  نے تمام افسران اور سیاستدانوں کے علاوہ  عام شہریوں کے لئے ایڈوائزری حکم  جاری کرتے ہوئے   ہدایت کی کہ تمام  لوگ اپنا ذاتی ڈیٹا  وٹس ایپ   ، فیس بک  میں نہ سٹور کریں  اور نہ وٹس ایپ  کے ذریعے شیئرز  کریں
تاکہ وہ ہزیمت سے بچ سکیں وفاقی سیکرٹری انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی شعیب صدیقی کی طرف سے جاری سرکاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی نے دنیا بھر کے اہم ممالک کے اعلیٰ اختیارات کے حامل اشخاص کا ڈیٹا چوری کرلیا ہے جس میں پاکستان بھی شامل ہے بلکہ سرفہرست ہے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی نے اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کیلئے اسرائیل کی ایک آئی ٹی کمپنی کی خدمات حاصل کی ہیں اس کمپنی کا نام ہے ( این ایس او ) جس کے میلیور(PEGASUS) کے نام سے ایک سافٹ ویئر ایجاد کیا ہے جس کے ذریعے اہم افراد کے واٹس ایپ اورفیس بک پر موجود ڈیٹا چرالیا گیا ہے پیگاسس سسٹم کے میلاور ایک ایسا سسٹم ہے جو افراد کے فیس بک اور وٹس ایپ میں سٹور یا ریکارڈ کیا گیا مواد تک رسائی حاصل کرلیتا ہے تاہم ایسے موبائل جو اینورائیڈ سسٹم پر مبنی ہیں زیادہ غیر محفوظ ہیں وفاقی سیکرٹری شعیب صدیقی نے تمام صوبائی اور وفاقی حکومت کے اعلیٰ افسران بشمول وفاقی سیکرٹریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اہم سرکاری احساس معلومات پر مشتمل دستاویزات وٹس ایپ یا فیس بک پر ہرگز شیئرز نہ کریں کیونکہ اس طریقہ سے معلومات کا تبادلہ کرنا انتہائی غیر محفوظ ہے وفاقی سیکرٹری نے کہا کہ دس مئی 2019 سے قبل خریدے گئے تمام موبائل فون کو فوری تبدیل کیا جائے جبکہ متعلقہ ادارے وٹس ایپ سسٹم کو ازسرنو ترتیب دیں تاکہ دشمن خفیہ ایجنسیوں کے حملوں سے محفوظ رہ سکیں امریکہ کی مختلف عدالتوں میں اسرائیلی کمپنی کیخلاف وٹس ایپ اورفیس بک انتظامیہ مقدمات قائم کرلئے ہیں اور مقدمات کی سماعت جاری ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ رابی پیرزادہ کا ذاتی ڈیٹا منظر عام پر آنے میں اسرائیل کمپنی ہی ہوسکتی ہے اور اسطرح کے کئی سکینڈل مزید سامنے آنے والے ہعیں جس میں اشرافیہ طبقہ کے خفیہ پول کھل جائیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، 43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف