02:24 pm
پیپلز پارٹی سوگ میں ڈوب گئی ، مرکزی رہنما کی بیٹی کی لاش ڈیفنس کے بنگلے سے کس حالت میں برآمد

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی سوگ میں ڈوب گئی ، مرکزی رہنما کی بیٹی کی لاش ڈیفنس کے بنگلے سے کس حالت میں برآمد ۔۔۔۔ڈیفنس میں بنگلے سے نوجوان لڑکی کی لاش ملی جو پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے پنجاب اسمبلی کے رکن ممتاز علی چانڈ کی بیٹی تھی۔
پولیس کے مطابق گزشتہ روز کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 خیابان راحت میں ایک بنگلے سے نوجوان لڑکی کی لاش ملی تھی جس کی شناخت 19 سالہ شفا کے نام سے ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے متوفیہ شفا چانڈ دختر ممتاز علی چانڈ رات کو سوئی تھی اور صبح اہل خانہ کے جگانے پر نہیں اٹھی جس پر ڈاکٹرکو بلایا گیا تو موت کی تصدیق ہوئی۔ پولیس کے مطابق لڑکی کی موت طبعی ہے اور مرنے والی پنجاب اسمبلی کے رکن ممتاز علی چانڈ کی بیٹھی تھی جن کا تعلق پاکستان پیپلزپارٹی سے ہے۔ پولیس حکام نے مزید بتایا کہ اس سلسلے میں کوئی قانونی کارروائی نہیں کی گئی اور ورثاء میت آبائی علاقے رحیم یار خان لے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف