09:26 am
وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد اہم ٹاسک پر کام شروع

وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد اہم ٹاسک پر کام شروع

09:26 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم سے ملاقات کے بعد اہم ٹاسک پر کام شروع۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلا لیا۔اجلاس
میں حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ کے ارکان بھی شریک ہوں گے۔ آج شروع ہونیوالے پنجاب اسمبلی اجلاس بارے بھی حکمت عملی طے ہوگی۔

تازہ ترین خبریں