04:23 pm
سپریم کورٹ نےحکومت کو سٹیل ملز کی زمین فروخت کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ نے وفاق کو پاکستان سٹیل ملز کی زمین فروخت کرنے سے روک دیا، عدالت عظمی کی طرف سے کہا گیا ہے کہ پاکستان سٹیل ملز کی زمین عوام کی ملکیت ہے، فروخت نہیں ہو سکتی۔سٹیل مل ملازمین کو پراویڈنٹ فنڈ ادائیگی سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی، جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ سماعت کے دوران حکومتی وکیل نے موقف اختیار کیا
کہ ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے زمین فروخت کر رہے ہیں، جس پر جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ اپنی جیبیں بھرنے کیلئے سٹیل ملز کو تباہ کیا گیا، پاکستان سٹیل ملز کی پیداوار صفر ہے، گاڑیاں، ٹرک اور راکٹ تک سٹیل مل میں بنتے تھے۔جسٹس گلزار احمد نے معاملے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کیوں نہ سٹیل ملز کے معاملے کا نوٹس لے لیں، عدالت نے سٹیل ملز کی زمین عوام کی ملکیت قرار دیتے ہوئے حکومت کو فروخت کر نے سے روک دیا۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو