05:10 pm
 رولز آف لاء سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رولز آف لاء سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، این آر او مانگنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔وزیراعظم عمران خان سے بابر اعوان نے ملاقات کی جس میں نواز شریف کے ای سی ایل کیس سمیت آئینی قانونی اور سیاسی امور پر مشاورت کی گئی۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے دوٹوک الفاظ میں کہا ادارے پاکستان کو مضبوط رکھنے کے لئے ایک پیج پر ہیں،
ملک میں انصاف کا بول بالا چاہتے ہیں، احتساب ہی ہمیشہ پہلی ترجیح رہے گی۔ عمران خان کا کہنا تھا کرپشن ریاست کے لئے دیمک ہے، اداروں کی تعمیر نو اور مضبوطی کے بغیر کام نہیں چلے گا، عوامی ریلیف کے لئے اس ماہ بڑے ایکشن سامنے آئیں گے۔ انہوں نے کشمیر سے متعلق کہا کشمیر شہ رگ ہے اور آزادی کشمیریوں کی منزل ہے، میڈیا قوم کی تعلیم و تربیت کا فرض ادا کرے، اصلاحاتی ایجنڈے کے تحت ادارے مضبوط ہو رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 