07:00 pm
ماںبچے کو مارتی رہی ،باپ ویڈیو بناتا رہا۔۔۔!!

لاہور(ویب ڈیسک )سوشل میڈیاپرحال ہی میں ایک ویڈیووائرل ہوئی جس میں ایک خاتون کو کم سن بجی پرتشدد کرتے ہوئے دیکھاگیا،اس ویڈیوکے بعدسوشل میڈیاپرکئی کارکن سرگرم ہوگئے اوربچی پربے تحاشا تشددکرنیوالی خاتون کے خلاف سخت ایکشن لینے اوراس کوکڑی سزا کابھی مطالبہ کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جموں وکشمیرکے ایک میڈیاہائوس جموں لنکس نے ایک رپورٹ میں کہاکہ
اس ویڈیومیں نظرآنیوالی خاتون کوشناخت کرلیاگیاہے اوران کاتعلق مقبوضہ جموں وکشمیر کے ضلع کاٹھواسے ہے ،رپورٹ کے مطابق یہ ویڈیو تشدد کا نشانہ بننے والی بچی کے باپ نے 2 ماہ قبل چھپ کر بنائی لیکن کشمیر میں انٹرنیٹ منقطع ہونے کی وجہ سے حال ہی میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی۔انڈین چائلڈ ویلفیئر بورڈ نے بچی کے ماں باپ پر مقدمہ درج کرکے دونوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار جوڑے کے ایک پڑوسی نے ”جموں لنکس” کو بتایا کہ ان کے دو بچے ہیں۔ میاں بیوی کے درمیان روزانہ لڑائی ہوتی اور پھر بچوں پر بھی تشدد کرتے رہتے تھے۔ خیال رہے کہ بچوں پر تشدد کا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے ۔ دنیا بھر بالخصوص جنوبی ایشیا میں ایسے کئی واقعات دیکھنے میں آئے ہیں جہاں والدین آپس میں ہونے والے لڑائی جھگڑوں کا سارا غصہ اپنے بچوں پر تشدد کر کے نکال دیتے ہیں۔بچوں کے حقوق کے لیے سرگرم تنظیموں کے کارکنان کے مطابق گھر میں لڑائی جھگڑے دیکھنے اور والدین کو اکثر و بیشتر ایک دوسرے سے جھگڑتے ہوئے دیکھنے سے بچوں کی ذہنی نشوونما اور سوچ پر بہت فرق پڑتا ہے۔ ایسے بچے یا تو ذہنی طور پر بہت حساس ہوتے ہیں یا پھر بڑے ہو کر وہ بھی وہی کام کرتے ہیں جو انہوں نے بچپن میں دیکھا ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نے حسان نیازی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا

سازشی سائفر میں ناکامی ، عمران خان کا یوٹرن  ،امریکا  تعلقات  بحالی کیلئے  لابنگ فرم سے معاہدہ   کرلیا

روزہ نیلامی میں حکومت نے 1141 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کیے،اسٹیٹ بینک

13 کا ٹولہ تباہی  کی علامت  ،نگران حکومت کی  کوئی حیثیت نہیں، پاکستان میں کٹھ پتلی تماشہ لگا ہوا ہے، شیخ رشید احمد

امریکی کانگریس میں 23 مارچ  کو یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش کردی گئی

الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو  آئینی بحران سے بچا لیا  ، مریم اورنگزیب

آئی  ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا،سبسڈی نہیں  ، غریب  کیلئے  فیول سستا کر رہے ہیں،وفاقی وزیر مصدق ملک

اکتوبرتک انتخابات ملتوی کرکے ای سی پی آئین سےکھلےانحراف کا مرتکب ہواہے،عمران خان کا انکشاف

یوم پاکستان ، خصوصی تقریبات کا انعقاد،ملک و ملت کے لیے خصوصی  دعائیں ،سیمینار زکا اہتمام   سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

ہم نے   چیلنجز کو نظر نہیں کرنا  ،23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے، وزیر اعظم   شہباز شریف کا خصوصی پیغام

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور