07:38 pm
 اندر (ق) لیگ کے ساتھ کیا ایڈ جسٹمنٹ کر لی، عمران خان بھی پریشان

اندر (ق) لیگ کے ساتھ کیا ایڈ جسٹمنٹ کر لی، عمران خان بھی پریشان

07:38 pm

لاہور(ویب ڈیسک )سینئرصحافیون کاکہناہے کہ پی ٹی آئی کی سرکردہ اتحادی جماعت مسلم لیگ ق عمران خان حکومت اوراس کی کارکردگی سے مطمئن نہیں اورسمجھتی ہے کہ حالات بدسے بدترہوچکے ہیں ۔مولاناکے دھرنے سے نواز شریف کی بیماری تک چوہدری برادران کاذکرقابل ذکررہاہے ۔جہاں ایک طرف چوہدری برادران اورنواز شریف کے بیرون ملک جانے کی حمایت کرتے رہے ہیں ،
وہیں انہوں نے مولانافضل الرحمٰن کوبھی راضی کرلیاہے۔یاسی ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس تمام سیاسی صورتحال سے اور کسی نے فائدہ لیا ہو یا نہ ہو لیکن چوہدری برادران نے ضرور فائدہ اٹھایا ہے۔جب کہ نواز شریف سے متعلق لاہور پائیکورٹ کے فیصلے کے بعد تو شہباز شریف کو بھی گیم چینجر کہا جا رہا ہے۔شہباز شریف اور چوہدری برادران کا منصوبہ کیا ہے اور وہ مستقبل کے حوالے سے کیا خواب دیکھ رہے ہیں اسی حوالے سے اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے سیریس امیدوار ہیں جب کہ شہباز شریف وزارت عظمیٰ کے خواہشمند ہیں۔شہباز شریف کو لگتا ہے کہ میں وزیراعظم بنوں گا جب کہ پنجاب میں چوہدری برادران آئیں گے۔اب اونٹ کر کروٹ میں بیٹھے گا اس حوالے سے فی الحال کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ہارونا الرشید نے مزئد کہا کہ جہاں تک ن لیگ کا تعلق ہے تو ن لیگ میں شہباز شریف کا دور شروع ہو گیا ہے۔ اور آس لگی ہوئی ہے کہ ممکن ہے کہ کبھی وزیراعظم بن ہی جاؤں۔ انہوں نے کہا کہ اگر شہباز شریف کو دوبارہ وزیراعلیٰ کا عہدہ بھی مل جائے تو نواز شریف کی خواہش ہو گی کہ اُن کی صاحبزادی مریم نواز وزیراعظم بنیں لیکن ایسا ہو نہیں سکتا۔ہارون الرشید نے کہا کہ شہباز شریف نہ تو خارجہ پالیسی پر بات کرتے ہیں اور نہ ہی انہیں کسی اور چیز میں دلچسپی ہے وہ بس سڑکیں اور پُل ہی بنانے میں دلچسپی رکھ سکتے ہیں۔ ہارون الرشید نے کہا کہ ملک طاقتور بلدیاتی ادارے کے بغیر ٹھیک نہیں ہو سکتا۔ بلدیاتی ادارے طاقتور ہوں گے تو کئی مسائل حل ہو جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان