08:13 pm
 بندہ جب حادثاتی چئیرمین بن جائے تو پرچی کی ضرورت پڑتی ہے،مراد سعید

ٓاسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ بندہ جب حادثاتی چئیرمین بن جائے تو پرچی کی ضرورت پڑتی ہے ۔ بلاول بھٹو زرداری کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے مراد سعید نے کہا کہ بندہ جب کسی جماعت کا حادثاتی چئیر مین بن جاتے تو پرچی کی ضڑورت پڑتی ہے
اور جب زیادہ پرچیاں ہوں تو بندہ بار بار لانچ نہیں ہو سکتا اور جب بندہ زرداری ہو تو بھٹو ساتھ لکھنے سے بھی کام نہیں بنتا اور بندہ صرف زرداری لکھے تو لوگ سیدھا کرپٹ سمجھنے لگتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ بندہ عمران خان پر تنقید کرکے لیڈر بننے کی کوشش کرے تو بات نہیں بنتی، بندہ جتنی زیادہ تنقید کرتا ہے سندھ میں عوام کا حال پوچھا جاتا ہے اور بندہ این آر او کیلئے مولوی صاحب کے کنٹینر پر پہنچ جاتا ہے اور جب کنٹینر سے کچھ نہیں ملتا تو جمہوریت کا دعویدار بن جاتا ہے اور بندہ کچھ بھی کر لے ابو بچتے دکھائی نہیں دیتے تاہم بندہ لوٹی ہوئی دولت واپس کردے تو ابو کی خلاصی کے امکانات ہیں

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی