08:21 pm
کراچی ،پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج نےکم قیمت پر ٹماٹرکا اسٹال قائم کردیا

کراچی ،پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج نےکم قیمت پر ٹماٹرکا اسٹال قائم کردیا

08:21 pm

کراچی (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج نے عوام کی سہولت کے پیش نظر منڈی کی قیمت پر ٹماٹر بیچنے کے لئے اسٹال قائم کردیا۔ ارسلان تاج کی جانب سے پی ایس 102کے علاقے بسیرا چوک پر قائم اسٹال پرپورے دن عوام کا سستے داموں ٹماٹر خریدنے کے لئے رش رہا۔|
اس موقع پر رکن سند ھ اسمبلی ارسلان تاج کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ ، کمشنر کراچی اور پرائز کنٹرول ٹیم کی نا اہلی کے باعث عوام دگنے داموں پر اشیاء خریدنے پر مجبور ہیں،جو ٹماٹر منڈی میں 180روپے کلو مل رہا ہے وہی ہمارے رہائشی علاقوں میں350روپے تک بیچا جارہا ہے۔ کمشنر کراچی کی جانب سے جاری کردہ پرائس لسٹ پر پورے شہر میں کہیں عمل در آمد نہیں ہورہا۔پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت شہر میں مہنگائی کا طورفان کھڑا کر کے سارا ملبہ وفاقی حکومت پر ڈالنا چاہتی ہے۔ ہمارا اسٹال لگانے کا مقصد حکومت سندھ اور کمشنر کراچی کو پیغام دینا تھا کہ جب تحریک انصاف کے جانب سے منڈی کی قیمت پر ٹماٹر دیئے جا سکتے ہیں تو سندھ حکومت اور کمشنر کراچی کیوں خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ ارسلان تاج نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کی کارکرگی ہر شعبے میں صفر ہے۔انہوں نے پہلے عوام سے صحت و صفائی کی سہولیات چھینی، پھر شہریوں کو پانی کی بوند بوند کے لئے ترسایا اور اب ان کے منہ سے نوالہ بھی چھیننا چاہتے ہیں

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی