08:59 pm
عمران خان کی پہچان یوٹرن لینااور کٹھ پتلی ہو ناہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نقل اتارتے ہوئے انہیں لبرلی کرپٹ قرار دیا ہے۔ ہزارہ موٹروے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے سربراہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پر شدید تنقید کی۔عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں اگر کوئی دھرنے کا ایکسپرٹ ہے تو وہ خود ہیں،
پہلے ہی کہا تھا کہ یہ لوگ ایک مہینہ کنٹینر میں گزاردیں میں ان کی ساری باتیں مان جاؤں گا۔ وزیراعظم نے کہا کہ ڈیزل کے نام پر بکنے والے سے آج جو مرضی چاہے فتوے کے لیے قیمت لگوالے۔عمران خان نے ایک بار پھر بلاول کو لبرلی کرپٹ قرار دیا ا ور انہی کے انداز میں ان کی نقل بھی کی۔وزیراعظم عمران خان کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے بلاول نے کہا کہ نہ لبرل ہوں نہ کرپٹ ہوں نہ منافق ہوں، میں ترقی پسند اور نظریاتی ہوں، ایک سال سے سیاست میں ہوں۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ تم 70 سال کے بوڑھے ہو،20 سال سے سلیکٹڈ سیاست کرتے ہو۔انہوں نے کہا کہ اگر عمران خان کی کوئی پہچان ہے تو یوٹرین ہے، منافقت اور کٹھ پتلی ہے

تازہ ترین خبریں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان