09:01 pm
پولیو نے چاروں صوبوں کو لپیٹ میں لے لیا

پولیو نے چاروں صوبوں کو لپیٹ میں لے لیا

09:01 pm

اسلام آباد(آن لائن) پولیو کے تدارک کیلیے حکومتی کوششوںاور دعووں کے باجود پولیو وائرس پر قابو نہ پایا جاسکا۔رواں سال کے اختتام تک پولیو وائرس کی سنچری مکمل ہونے کا خدشہ ، اب تک وائلڈ پولیو وائرس کے کل86 کیسز سامنے آچکے ہیں،
اس کے علاو پولیو ٹائپ ٹو وائرس کے بھی9 کیسز سامنے آچکے ہیں حالانکہ پولیوٹائپ ٹو وائرس کا 1999میں ملک سے خاتمہ ہوچکا تھا۔انسداد پولیو پروگرام کے اعدادوشمار کے مطابق 2019 کے دوران پولیو نے ملک کے چاروں صوبوں کو اپنی لیپٹ میں لے لیا ہے۔محض اسلام ا?باد، کشمیر و گلگت بلتستان پولیو وائرس سے محفوظ ہیں۔ خیبر پختونخوا کے12 اضلاع ،بنوں، ہنگو، ڈی ا?ئی خان، شانگلہ، طورغر، لکی مروت، چارسدہ ،باجوڑ، خیبر ، شمالی وزیرستان، جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں پولیو کے کل 64 کیسز سامنے ا?ئی ہیں جن میں سے محض بنو ں میں پولیو کے23 کیسز رجسٹر ہوئی ہیں۔صوبہ بلوچستان کے 4 اضلاع، جعفر ا?باد، قلعہ عبداللہ،کوئٹہ و ہرنائی میں7 کیسز سامنے ا?چکے ہیں۔صوبہ پنجاب کے2 اضلاع، لاہور اور جہلم میں 5 کیسز رجسٹرڈ ہوئے ہیں جبکہ صوبہ سندھ کے8 اضلاع لیاری ٹاون،گلشن اقبال،اورنگی ٹاون، لاڑکانہ، حیدرا?باد، جامشورو، سجاول اور جمشید ٹاون میں پولیو کے10 کیسز سامنے ا?چکی ہیں۔ انسداد پولیو پروگرام کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 1999 میں اس وائرس کا خاتمہ ہوچکا تھا، پولیو کی 3 اقسام میں سے اب ٹائپ ون و ٹو کی ویکسین ہی پلئی جارہی تھیں کیونکہ عالمی ادارہ صحت نے ہی2016 میں پولیو ٹائپ ٹو کے خاتمے کا اعلان کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

نئے بجٹ میں کسی ٹیکس چور کونہیں چھوڑوں گا،ان  کے لیے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔شوکت ترین

نئے بجٹ میں کسی ٹیکس چور کونہیں چھوڑوں گا،ان  کے لیے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔شوکت ترین

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جوہر ٹاؤن دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے لئے مالی امداد کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جوہر ٹاؤن دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے لئے مالی امداد کا اعلان کر دیا

سیالکوٹ ریلوے پولیس نےگھر سے نقدی لے کر بھاگنے والی بچی والدین کے حوالے کردی

سیالکوٹ ریلوے پولیس نےگھر سے نقدی لے کر بھاگنے والی بچی والدین کے حوالے کردی

میٹرک بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات... اسکولوں کو بھی ایڈمٹ کارڈ جاری کر دیئے گئے۔ ‏

میٹرک بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات... اسکولوں کو بھی ایڈمٹ کارڈ جاری کر دیئے گئے۔ ‏

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

روس کا برطانوی جنگی جہاز پر انتباہی فائرنگ اور بمباری کا دعویٰ

روس کا برطانوی جنگی جہاز پر انتباہی فائرنگ اور بمباری کا دعویٰ

انڈیا کانام تبدیل ۔۔ اب کیا رکھا جائےگا

انڈیا کانام تبدیل ۔۔ اب کیا رکھا جائےگا

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے 10 جولائی کو رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے 10 جولائی کو رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے رہنما طاہر کھوکھر پارٹی رکنیت سے مستعفی

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے رہنما طاہر کھوکھر پارٹی رکنیت سے مستعفی

معیشت کی تباہی کے بعد دو قومی قومی نظریہ کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں۔سراج الحق

معیشت کی تباہی کے بعد دو قومی قومی نظریہ کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں۔سراج الحق