09:03 pm
مزاحمتی سیاست ہمیشہ کے لیے ختم ،نواز شریف اورمریم نواز نے کیافیصلہ کرلیا،پارٹی قیادت پریشان

لاہور(ویب ڈیسک )تجزیہ کارعمران یعقوب کہناہےکہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اورمریم نواز نے مزاحمتی سیاست جاری نہ رکھنے کافیصلہ کرلیاہے ،سابق وزیراعظم اوران کی صاحبزادی نے اداروں سے ٹکرائوکی پالیسی جاری نہ رکھنے کافیصلہ کیاہے ،تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے صحافی وتجزیہ کارعمران یعقوب نے کہاکہ سابق وزیراعظم اوران کی صاحبزادی مریم نواز نے مزاحتمی سیاست جاری نہ رکھنے کافیصلہ کرلیاہے ،
انہوں نے کہاکہ سابق وزیراعظم کی رہائشگاہ جاتی امراءمیں ہونے والی انتہائی اہم ملاقات میں شہباز شریف نے بڑے بھائی نواز شریف سے کہا کہ آپ مجھے انتخابات سے قبل میری بات مان لیتے مکمل اختیار دیتے تو یہ معاملہ نہ ہوتا۔ شہباز شریف نے اپنے بھائی سے درخواست کی آپ مجھے اپنے طریقے سے کام کرنے دیں جس پر میاں نواز شریف نے انہیں مکمل اختیار دے دیا ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ والد کی طرح مریم نواز نے بھی اپنے چچا شہباز شریف کے مؤقف کی تائید کی ۔ جس کے بعد اب مسلم لیگ ن نے فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ اداروں سے ٹکراؤکی سیاست کو مزید جاری نہیں رکھیں اور مسلم لیگ ن میں موجودہ مزاحمتی سیاست کی سوچ رکھنے والے رہنماؤں کے بیانات کی بھی مذمت کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان