09:26 pm
نہ اہل خانہ کو وقت نہ کوئی تھکاوٹ، وزیراعظم عمران خان نے دو چھٹیاںکیوں لیں، وجہ سامنے آگئی

نہ اہل خانہ کو وقت نہ کوئی تھکاوٹ، وزیراعظم عمران خان نے دو چھٹیاںکیوں لیں، وجہ سامنے آگئی

09:26 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نہ اہل خانہ کو وقت نہ کوئی تھکاوٹ، وزیراعظم عمران خان نے دو چھٹیاںکیوں لیں، وجہ سامنے آگئی ۔۔۔۔ قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے دو دن کی چھٹیاں کرنے کا فیصلہ کیا . تفصیلات میں یہ بات شامل تھی کہ وہ یہ 48 گھنٹے ذاتی رہشگاہ بنی گالا میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ گزاریں گے ۔ اس دوران نہ تو کوئی سیاسی، تنظیمی اور حکومتی ملاقات ہو گی
اور نہ ہی وہ کسی اجلاس میں شرکت کریں گے. جس طرح وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات زیر بحث آئی کیونکہ یہ ملاقات نہ صرف گذشتہ عرصے کے مقابلے میں خاصے وقفے کے بعد ہوئی تھی اور ایسے حالات میں جب بالخصوصی داخلی سطح بے یقینی ، انتشار اور افرا تفری کا شکار تھا.رپورٹ میں مزید لکھا گیا ہے کہ وزیراعظم کے بارے میں اس بات پر اتفاق رائے ہے کہ وہ انتھک شخصیت ہیں اور بیداری کے عالم ہیں ان کا زیادہ وقت حکومتی امور نمٹانے میں ہی صرف ہوتا ہے. وہ ملک میں ہوں یا ملک سے باہر ان کی اول ترجیح حکومتی ذمہ داریوں کی انجام دہی ہوتی ہے.ایسا بھی ہوا کہ وہ بیرون ملک کی اہم مصروفیات کے بعد طویل مسافت کے دوران جہاز میں فرائض سر اجانم دیتے رہے.ایک سال سے زائد کا عرصہ ہو گیا ان کے معمولات میں چھٹی کا کوئی تصور ہی نہ تھا.وزیراعظم کو جہاں صحت اور ازدواجی زندگی کو وقت دینے کے مشورے دئیے جا رے ہیں وہیں سیاسی مخالفین ان چھٹیوں کو سیاسی تناظر میں دیکھ رہے ہیں. بعض حلقوں نے ہفتے کو لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے "انڈیمنٹی بانڈ" کی حکومتی شرط کے خاتمے اور میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے تناظر میں یہ خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وزیراعظم کو اس بات کا اندازہ ہو گیا تھا کہ عدالتی فیصلہ نواز شریف کے حق میں جا سکتا ہے اس لیے انہوں نے اعصاب کو پرسکون رکھنے کے لیے دو دن کی چھٹی کرنے کا فیصلہ کیا تھا.

تازہ ترین خبریں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان