09:26 pm
وزیراعظم اورآرمی چیف کی ملاقات ،قیاس آرائیوں  کاخاتمہ ہوگیا،ڈی جی آئی ایس پی آرکادھماکے داراعلان

راولپنڈی (ویب ڈیسک)ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفورنے کہاہے کہ ملکی ترقی کے لیے وزیراعظم اورآرمی چیف کے رابطے ضروری ہیں ۔نجی ٹی وی پروگرام کے میزبان کاشف عباسی سے گفتگوکرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کاکہناتھاکہ حکومت سے ریاستی امورپرکوئی دورائے نہیں ہے ان کاکہناتھاکہ پاکستان کی ترقی کے لیے ضروری ہے دونوں (وزیراعظم ،آرمی چیف ) رابطے میں رہیں۔ ملاقاتیں معمول کاحصہ ہیں
مگریہ علیحدہ بات ہے کہ ہرملاقات رپورٹ نہیں ہوگی ۔ ان کامزیدکہناتھاکہ آئین ذمہ داری کے مطابق جمہوری حکومت کی حمایت کررہے ہیں وزیراعظم اورآرمی چیف دونوں رابطے میں ہیں جب بھی ضرورت پیش آتی توملاقاتیں ہوجاتی ہیں ۔پاک فوج کے ترجمان کاکہناتھاکہ حکومت اورفوج ایک پیج پرہیں۔واضح رہے کہ آرمی چیف اوروزیراعظم کی گزشتہ روز ملاقات ہوئی تھی جس میں مختلف امورپرتبادلہ خیال کیاگیاتھا۔

تازہ ترین خبریں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان