09:27 pm
خواتین کے لیے شناختی کارڈ بنواناہوااب اوربھی آسان حکومت نےکونسادن صرف خواتین کے لیے مختص کردیا،جانیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ترجمان وزیراعظم آفس کاکہناہے کہ نادرادفاتر میں جمعہ کاروز خواتین کے لیے مختص کردیاگیاہےبجلی کے بل کی ادائیگیوں کے لیے صارفین کودس روز کاوقت ملے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پروزارتوں کی کارکردگی رپورٹ پی ایم آفس کوپیش کردی گئی ہے ۔اس حوالےسے ترجمان وزیراعظم ہائوس کاکہناہے کہ رپورٹ میں عوامی فلاح بہبود کے 64نئے اقدامات کی نشاندہی کی گئی ہے ،
جن میں سے 35اقدامات پرعمل درآمدشروع ہوگیارپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار بغیراضافی چارجز ترسیلات زرموصول ہونا شروع ہوگئے ہیں، بیرون ملک پاکستانی اپنے خاندانوں کو رقوم بھیج رہے ہیں۔وزیراعظم آفس کے مطابق سرکاری ٹی وی کا کسانوں کی رہنمائی کیلئے خصوصی وقت مقرر کردیا گیا، سرکاری ٹی وی موسم کے بارے میں خبروں کیلئے وقت مختص کرے گا۔وزارت خارجہ نے غیرملکی پاکستانیوں کو بھی سہولتیں دینا شروع کردیں، سفارت خانوں میں کیو مینجمنٹ سسٹم متعارف کرادیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق خواتین کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے ملک بھر میں پھیلے نادرا کے دفاترمیں خواتین کے لئے خصوصی سہولت متعارف کرائی گئی ہے، نادرا دفاتر میں جمعہ کا روز خواتین کے لیے مختص کردیا گیا ہے۔اس کے علاوہ جھوٹی اور بےبنیاد خبروں کے تدارک کے لئے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں، ایسی خبروں کی نشاندہی کے لئے ای لیٹر کا اجراء کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان