05:02 pm
پی ٹی آئی اراکین اسمبلی وزیراعلیٰ پنجاب کی کارگردگی پر نالاں

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی وزیراعلیٰ پنجاب کی کارگردگی پر نالاں

05:02 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی نے بھی حکومتی کارگردگی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومتی ذرائع کے مطابق اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ کو بیوروکریسی اور محکموں پر کنٹرول بڑھانے کا مشورہ دیا اور اپنے لیے فنڈز کا بھی مطالبہ کردیا۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ اراکین اسمبلی کو فنڈز جاری نہ کیے گئے تو بلدیاتی انتخابات میں بری طرح پٹ جائیں گے۔ اراکین اسمبلی نے سیساسی بنیادوں پر اراکین اسمبلی سے مشاورت کے ساتھ بھرتیوں کا عمل فوری شرووع کرنے کا بھی مشورہ دے دیا۔انہوں نے مشورہ دیا کہ پی ٹی آئی سے منسلک افراد کو ہنگامی بنیادوں پر سیاسی عہدے پر فائز کیا جائے۔انہوں نے شکوہ کیا ہے کہ سیکریٹریز وزراء کی نہیں سنتے تو اراکین اسمبلی کی کیا سنیں گے؟ بیوروکریسی کو اراکین اسمبلی کے ساتھ تعاون کرنے کا پابند بنایا جائے۔ اراکین اسمبلی نے عثمان بزدار کو سیکرٹریز کے ساتھ سخت رویہ اپنانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ عوامی مسائل کو فوری حل یقینی بنایا جائے۔وزیراعلیٰ نے بھی اراکین اسمبلی کو مسائل فوری حل کرانے کی یقین دہانی کروا دی۔جب کہ دوسری جانب یوزر اعلیٰ عثمان بزدار نے متعلقہ حکام کو صوبہ بھر میں غیر مسلم ملازمین کا ڈیٹا مرتب کرنے کی ہدایت کردی تاکہ ان کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جاسکے۔ وزیراعلیٰ نے مذکورہ ہدایت ڈاکٹر شعیب سڈل کی زیرصدارت اقلیتی حقوق کے قومی کمیشن کے وفد سے ملاقات میں دی۔اجلاس میں اقلیتوں کی فلاح و بہبود سے متعلق سہولیات کی فراہمی اور امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔عمثان بزدار نے کہا کہ اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے پنجاب کو ایک ماڈل بنایا جارہا ہے اور 'پنجاب اقلیتی بااختیار پیکیج' اقلیتوں کی بہبود کے حوالے سے ایک مثالی پروگرام ثابت ہوگا۔انہوں نے کہا کہ یوحنا آباد کو 30 کروڑ روپے کی لاگت سے ماڈل ایریا بنایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عمران خان ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز