12:03 pm
وفا قی کا بینہ  کا نوازشریف سے متعلق فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ نہ جانے کا فیصلہ

وفا قی کا بینہ کا نوازشریف سے متعلق فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ نہ جانے کا فیصلہ

12:03 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی بیرون ملک روانگی سے متعلق مشاورت ہوئی اور اس دوران کابینہ کے اراکین نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج نہ کرنے کا مشورہ دیا۔

تازہ ترین خبریں