05:03 pm
نواز شریف اپنی جگہ ہر صورت کس اہم ترین شخصیت کو دیکھنے کے خواہشمند ہیں

نواز شریف اپنی جگہ ہر صورت کس اہم ترین شخصیت کو دیکھنے کے خواہشمند ہیں

05:03 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نوازشریف کے بیرون ملک جانے کے بعد مسلم لیگ ن کس بیانیے پر چلے گی اور کون پارٹی کو حقیقت میں لیڈ کرے گا کے حوالے سے قائد ن لیگ نے اپنا ویڈیو بیان ریکارڈ کروا دیا جبکہ ایک اور ویڈیو بیان بیرون ملک جا کر ریکارڈ کروایا جائے گا۔ اس حوالے سے قومی اخبار میں شائع رپورٹ میں بتایا گیا کہ دونوں ویڈیو بیان موقع کی نزاکت اور حالات کو دیکھتے ہوئے جاری کئے جائیں گے ۔
اگر نوازشریف کا بیانیہ ہی پارٹی کے اندر چلتا ہے تو پھر یہ ویڈیو ریکارڈنگ باہر نہیں آئے گی اور اگر پارٹی کو کوئی ہائی جیک یاتقسیم کرنے کی کوشش ہو تی ہے تو پھر ویڈیو بیان سامنے آ سکتا ہے ۔ نوازشریف کے ویڈیو بیان میں مریم نواز اور شہباز شریف دونوں کا تذکرہ ہو گا اور ساتھ میں نوازشریف کے چند وفادار قریبی ساتھیوں کا بھی ذکر ہو گا، سب سے زیادہ ترجیح اور اشارہ مریم کے نام پر ہو گا، اس ضمن میں نوازشریف نے اپنے کچھ قریبی ساتھیوں کو ہدایات بھی جاری کر رکھی ہیں اور نوازشریف ہر صورت میں مریم نواز کو اپنی جگہ دیکھنا چاہتے ہیں۔ نواز شریف کے صحت مند ہو کر آنے کی صورت میں بھی وہ شہبازشریف سے زیادہ اہم ہیں۔ دوسری جانب یہ اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہیں کہ اگر نوازشریف کی صحت بہتر نہ ہوئی تو مریم نواز بھی دسمبر کے پہلے ہفتہ میں باہر جانے کیلئے عدالت سے رجوع کر سکتی ہیں ۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اب سے کچھ دیر قبل ائیر ایمبولینس میں لندن کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ سابق وزیراعظم کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا نوا شریف دوحہ کے راستے برطانیہ جائیں گے، ایئر بس اے 319-133LR A7MED کے زریعے سابق وزیراعظم کی روانگی ہوگی، نواز شریف شام ساڑھے چھ بجے لندن ہیتھرو ایئر پورٹ پر پہنچیں گے۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عمران خان ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز