06:34 pm
موبائل فون کی سمیں اور اسمارٹ کارڈ پاکستان میں بنانے کا فیصلہ

موبائل فون کی سمیں اور اسمارٹ کارڈ پاکستان میں بنانے کا فیصلہ

06:34 pm

اسلام آباد(آن لائن) وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ موبائل فون کی سمیں، اسمارٹ کارڈز اور اے ٹی ایم کارڈز پاکستان میں بنانے کے لیے ٹیکنالوجی منگوالی گئی ہے۔ یہا ں صحا فیو ں سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ حکومت نے پاکستانیوں کی معلومات کے تحفظ کیلئے اہم قدم اٹھایا ہے
اور اب مذکورہ بالا اشیا چین یا دیگر ممالک سے درآمد نہیں ہوں گی۔فواد چوہدری کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر وزارت آئی ٹی نے ابتدائی ہوم ورک مکمل کرتے ہوئے مقامی سموں کا ڈیزائن بھی تیار کر لیا ہے۔انہوں نے ا?گاہ کیا کہ نئی پیش رفت کے متعلق تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت مکمل لی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ وزارت آئی ٹی نے ٹیلی کام سیکٹر کو معیار اور قمیت مناسب رکھنے کی ہدایت بھی کی ہے۔وزیرسائنس و ٹیکنالوجی نے بتایا کہ حکومت نے پاکستانی کمپنی ایئرلفٹ کے ساتھ معاہدہ کر لیا جو ملک میں ا?ن لائن بس سروس کا ا?غاز کرے گی اور بیٹری بس سروس متعارف کرائے گی۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ آن لائن بس سروس سے پاکستان میں پبلک ٹرانسپورٹ کا نظام بہتر ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو سائنس و ٹیکنالوجی میں واپس لے آئے ہیں اور اب ہم سولر سسٹم اور لیتھیئم ٹیکنالوجی پر کام شروع کر رہے ہیں۔ا?نیوالے چار سالوں میں پاکستان ان دونوں ٹیکنالوجیز میں آگے ہوگا۔وزیرسائنس نے بتایا کہ ہمارا ہدف ہے کہ 30 فیصد بجلی گرین سورسز سے پیدا کی جائے جس کے لیے بہت جلد جنوبی ایشیا کا سب سے بڑے بائیو ٹیکنالوجی پارک بنایا جائے گا جس سے 10 ارب ڈالر کمائے جا سکتے ہیں۔مستقبل کے منصوبوں کے متعلق انہوں نے بتایا کہ پاکستان ہربل دواؤں پر کام شروع کر رہا ہے، ایئر فورس اور دفاعی اداروں کے ساتھ ملکر ایگریکلچر ڈرونز پر بھی کا شروع کریں گے۔طبی سہولیات میں بہتری کیلئے ایئرایمبولینس پر کام شروع کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام منصوبوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے سائنس وٹیکنالوجی کے بجٹ میں اگلے سال 15 سو فیصد

تازہ ترین خبریں

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

وزیر اعظم شہبازشریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جہانگیر ترین سے کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری سے رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا