07:38 pm
مولانافضل الرحمٰن بھی میک اپ کے شوقین نکلے ،کونسی معروف  بیوٹیشن خاتون مولانا کامیک اپ کرتی ہیں ،جانیں

مولانافضل الرحمٰن بھی میک اپ کرانےو الے سیاستدانون کی صف میں شامل ہوگئے۔ایک بیوٹیشن نے اس بات کاانکشاف کرتے ہوئے کہاکہ وہ مولاناکامیک اپ کرتی ہیں ،دونوں بیوٹیشنز صحافی جاویدچوہدری کے پروگرام میں شریک تھیں جہاں انہوں نے اس بات کاانکشاف کیاکہ وہ مختلف سیاستدانوں کامیک اپ کرچکی ہیں جس پراینکرپرسن نے سوال کیاکہ کیاآپ نے کبھی مولاناکامیک اپ کیا؟
جس پربیوٹیشن نےجواب دیاجی بالکل مولاناکامیک اپ بھی کیا ،صحافی نے سوال کیاکہ مولاناتوصرف پف بنواتے ہوں گے جس پربیوٹیشنز نے جواب دیاکہ مولاناکی داڑھی ہوتی ہے اس لیے ان کازیادہ میک اپ نہیں ہوپاتا۔نہوں نے یہ بھی کہا کہ ہمیں اس بات کا ڈر تھا کہ مولانا فضل الرحمن تو میک اپ نہیں کرواتے ہوں گے۔ہم نے ڈرتے ڈرتے مولانا فضل الرحمن کا میک اپ کیا اس کے علاوہ عبدالرشید غازی کا بھی میک اپ کیا جو لال مسجد والے واقعے میں شہید ہو گئے تھے۔بیوٹیشن کا مزید کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمن زیادہ میک نہیں کرواتے مگر کرواتے ضرور ہیں۔اس کے علاوہ جماعت اسلام کے امیر سراج الحق بھی لڑکیوں سے میک اپ کرواتے ہیں

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 