09:43 pm
جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایرانی صدر سے ملاقات، حسن روحانی نے پاک فوج کے بارے میں وہ کچھ کہہ دیا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات کی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق اس ملاقات میں علاقائی سلامتی کے ماحول اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
ایرانی صدر مملکت نے علاقائی امن کے لئے پاکستان کے کردار اور دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی کامیابیوں کو بھی سراہا ہے۔ خیال رہے کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ ایران کے سرکاری دورے پر گئے ہوئے ہیں جہاں آج انہوں نے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری ایڈمرل علی شمس خانی اور ایرانی آرمی چیف میجر جنرل عبدالرحیم موسوی سے بھی الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایرانی قیادت سے ملاقاتوں میں علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دوطرفہ دفاعی تعاون کے امور زیر غور آئے۔اب انہوں نے ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

قومی ترانے کے الفاظ اور دھن میں تبدیلی ۔۔ حکومت نے حقائق عوام کوبتادیا۔

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 10 دہشت گرد ہلاک

میاں نواز شریف نے لیگی کارکنان کو تنظیم سازی کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی

چودھری نثار علی خان کی تحریک انصاف میں شمولیت کی تصدیق ہوگئی ۔۔ پاکستانی سیاست میں بڑی ہلچل۔۔

شہباز شریف کے لیے 25سال قید ۔۔۔وفاقی وزیراطلاعات  فواد چوہدری نے اپوزیشن لیڈرکے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی

انہوں نے تو سائیکل پر دفتر جانا تھا ۔۔ عمران خان کی کراچی آمد پر ویڈیو جاری کردی گئی

سرکاری افسران اور ملازمین کے گھروں کے کرایے بڑھ گئے کس گریڈ کے ملازم کو کتنے پیسے ملیں گے، بڑی خوشخبری

کورونا ویکسین لگوائیں اور 17ہزار روپے حاصل کریں ، حکومت نے زبردست آفر کر دیمگر ایک شرط ہے

پاکستان آٹے، گھی، چینی سمیت کتنی اشیاء پرسبسڈی ختم کرے ،آئی ایم نے مطالبہ کردیا،پاکستانی عوام کے لیے بری خبر

 مریم صفدر چلتی پھرتی جھوٹ کی ڈیفینیشن ہیں۔شہباز گِل

ائی ایم ایف نے پاکستان سے آٹے ، گھی ، چینی ،دالوں ، چاول ، گیس اور بجلی پر بھی سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کرلیا

2018میں پاکستان کا قرضہ 96ارب ڈالر تھا صرف تین سالوں میں یہ قرضہ کتنے ارب ڈالر ہو گیا ہے

برطانوی عدالت نے جو فیصلہ کیا وہ جج ارشد ملک کو بلیک میل کرکے نہیںلیا گیا