10:01 pm
جے یوآئی کا پلان سی کے حوالے سے پارٹی اجلاس کل طلب

جیکب آباد(این این آئی)جے یو آئی نے حکومت مخالف تحریک کو پلان سی میں داخل کرنے کے لیے 20 نومبر کو پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کی جانب سے حکومت مخالف تحریک کو پلان سی میں داخل کرنے کے لیے اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے،
ملنے والی معلومات کے مطابق جے یو آئی کے مرکزی رہنما علامہ راشد محمود سومرو نے پارٹی کا ایک اہم اجلاس 20 نومبر کو سکھر میں طلب کرلیا ہے، اس سلسلے میں رابطہ کرنے پر جے یو آئی کے رہنما ڈاکٹر اے جی انصاری نے بتایا کہ علامہ راشد محمود سومرو نے 20 نومبر کو سکھر میں اجلاس طلب کیا ہے جس میں 28 نومبر کو سکھر میں شہید ڈاکٹر خالد محمود سومرو کی یاد میں ہونے والے پروگرام اورآزادی مارچ کی تحریک کو پلان سی میں داخل کرنے کے متعلق بھی غور کیا جائے گا، علاوہ ازیں جے یو آئی کا مرکزی اجلاس بھی طلب کرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہے جبکہ مرکزی اجلاس کی تاریخ ابھی تک طے نہیں کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا