10:18 pm
وزیر اعظم کی تقریر سے ان کا غصہ ظاہر ہورہا ہے، رئوف کلاسرا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرملکی صحافی اور تجزیہ کار رئوف کلاسرا کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے جوحالیہ تقریر کی ہے وہ ان کے غصے کو ظاہر کرتی ہے۔ وہ علی الاعلان کہہ رہے ہیں کہ کوئی این آر او نہیں دوں گا دوسری جانب وہ عدلیہ سے کہہ رہے ہیں
کہ انصاف کے مساوی نظام پر مبنی فیصلے کریں ۔ یہ بات عدالتی فیصلوں پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے۔ وہ چین جیسا نظام چاہتے ہیں جہاں پر جمہوریت کی بجائے فیصلے چند لوگوں کے ہاتھ میں ہیں۔ وہاں پر حکومت اور ادارے ایک ساتھ ہیں، عمران خان کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ کھڑی ہے لیکن وہ عدلیہ اور میڈیا کو بھی اپنے ساتھ ملانا چاہتے ہیں۔ کسی بھی ریاست میں عدلیہ اور میڈیا کا کام واچ ڈاگ کا ہوتا ہے نہ کہ حکومت کے ماتحت کام کرنے کا۔اگر عدلیہ اور میڈیا بھی حکومتی رٹ قائم کرنےمیں لگ جائیں تو ریاست کی بنیادیں کمزور ہو جاتی ہیں۔ وزیر اعظم تقاریر کا زور لگا کر اپنی نااہلی ظاہر کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی